پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈتمام شرائط پوری کر دی ہیں، معاہدہ ہو جائے تو بسم اللہ، نہیں تو ہمارا گزارا ہو رہا ہے،اسحق ڈار

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) تمام شرائط پوری کر دی ہیں، آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ ہو جائے تو بسم اللہ، مزید پڑھیں

حافظ نعیم

کراچی میئر کا الیکشن ٹریلر ہے فلم ابھی باقی ہے، حافظ نعیم

کراچی ( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میئر کا الیکشن ٹریلر ہے فلم ابھی باقی ہے، کراچی میں قبضے سے میئر بٹھا دیا گیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شہبازشریف

پاکستان عالمی مالیاتی اداریکے ساتھ معاہدے کیلئے پر امید ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف

لندن( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نیکہا ہیکہ پاکستان عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے کے لیے پر امید ہے کیونکہ اس نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کی ہیں۔ جمعہ کویہاں میڈیا سے مزید پڑھیں

انتخابی سیاست

انتخابی سیاست میں سرگرم نہیں رہوں گا،مفتاح اسماعیل ن لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مفتاح اسماعیل نے سیکرٹری جنرل (ن )لیگ احسن اقبال کے نام خط لکھا اور استعفے سے مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

ریاستی مفادات کو سیاسی وابستگیوں پر فوقیت دی جائے،اعظم نذیر تارڑ

واشنگٹن ڈی سی( نمائندہ خصوصی)وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سمندر پارپاکستانی ملک کا بیش قیمتی اثاثہ ہیں جنہوں نے نہ صرف ہمیشہ وطن عزیز کی شان بڑھائی ہے بلکہ مشکل کی ہر گھڑی میں مادر وطن مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں آئین اور قانون پر عمل داری کی بات ہوتی ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں آئین اور قانون پر عمل داری کی بات ہوتی ہے،قانون کی بار بار تشریح کی وجہ سے تنازعات جنم لیتے مزید پڑھیں

پرویز الہی

منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

لاہور ( کورٹ رپورٹر) اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی۔ ایف آئی اے نے سابق وزیراعلی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کررکھا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی میں کل آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے منظور ہونے کا امکان

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں کل کو آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے منظور ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی بجٹ کی کل اتوار کو منظوری کا امکان ہے جس مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد کا جواب غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا ۔ مزید پڑھیں