،پیوٹن

فوجی بغاوت بڑا دھچکا اور پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے، روسی صدر

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے فوجی گروپ کی بغاوت کو بڑا دھچکا قرار دے دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایک بیان میں کہاکہ بغاوت کو کچلنے کے لیے سخت ترین اقدامات مزید پڑھیں

ھب اللہ اخونزادہ

افغان خواتین کو آرام دہ اور خوشحال زندگی فراہم کی گئی، ھب اللہ اخونزادہ

کابل ( انٹرنیشنل نیوز)طالبان کے سپریم لیڈر ھب اللہ اخونزادہ نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ان کی حکومت نے افغانستان میں خواتین کی زندگیوں میں بہتری لانے کے ضروری اقدامات کیے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

یوکرائنی صدر

ویگنر کی بغاوت سیاندازہ ہوا کہ روس میں مکمل افراتفری پھیل چکی ہے،یوکرائنی صدر

منسک(انٹرنیشنل نیوز)یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی بھی روس میں ویگنر گروپ کی مسلح بغاوت پر تبصرہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ ویگنر کی بغاوت سے پتا چلتا ہے کہ روس میں مکمل طور مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین کاروس کیخلاف پابندیوں کا 11واں پیکج نافذ

برسلز(انٹرنیشنل نیوز)یورپی یونین نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے 11 واں پیکج نافذ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین میں شامل رکن ممالک کی جانب سے یوکرین جنگ کے تناظر میں روس پر مزید پڑھیں

ببرک شاہ

باصلاحیت لوگوں کو مواقع فراہم کیے جائیں تو ہماری فلمیں بھی آسکر کیلئے نامزد ہوسکتی ہیں،ببرک شاہ

لاہور (شوبز ڈیسک)معروف اداکار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اتنا ٹیلنٹ موجود ہے کہ ہم ہالی ووڈ کی طرزکی فلمیں بنا سکتے ہیں ، اگر ڈاکومینٹری فلم پر شرمین عبید چنائے آسکر ایوارڈ حاصل کر سکتی ہیں مزید پڑھیں

حنا خواجہ بیات

خواتین کیلئے سب سے بہترین کردار مرد ڈرامہ نگاروں نے لکھے، حنا خواجہ بیات

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خواجہ بیات نے کہا ہے کہ خواتین کیلئے سب سے بہترین کردار مرد ڈرامہ نگاروں نے لکھے ہیں۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ حنا خواجہ بیات مزید پڑھیں

سائرہ نسیم

موسیقی میں نئے رجحانات متعارف کرانے میںکوئی حرج نہیں ، سائرہ نسیم

لاہور( شوبز ڈیسک)نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ موسیقی میں نئے رجحانات متعارف کرانے میں کوئی حرج نہیں لیکن اس کیلئے متعین کردہ حدسے باہر نہیں جانا چاہیے ، نئے آنے والوں کی حوصلہ افزائی کی قائل ہوں مزید پڑھیں

میرا

مجھے مختلف مسائل میں الجھا کر میرے کیرئیر کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی سازشیں کی گئیں، میرا

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ میرانے کہا ہے کہ مجھے مختلف مسائل میں الجھا کر میرے کیرئیر کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی سازشیں کی گئیں ، کبھی نمبروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوئی بلکہ اس کا فیصلہ پرستار کرتے ہیں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا 5 سال کرنے کا بل اتفاقِ رائے سے منظور کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا 5 سال کرنے کا بل اتفاقِ رائے سے منظور کر لیا ، بل کی منظوری سے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف جہانگیر ترین دیگر کے لیے اہلیت کی مزید پڑھیں

مرتضیٰ جاوید عباسی

حکومت ،اتحادی جماعتوں کیخدمت کیایجنڈے اورمہذب اپوزیشن کی تعمیری تجاویز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، مرتضیٰ جاوید عباسی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہاہے کہ حکومت ،اتحادی جماعتوں کیخدمت کیایجنڈے اورمہذب اپوزیشن کی تعمیری تجاویز کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ مالی سال24ـ2023 بجٹ کی مزید پڑھیں