گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف اور اماراتی صدر کی گفتگو کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو سٹیٹ بینک پاکستان میں ایک ارب ڈالر ڈیپازٹ کرانے پراماراتی صدر کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ جاری اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

سائفر کی سازش میں شاہ محمود قریشی،اسد عمر بھی شامل تھے:فیصل واوڈا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ سائفر کی سازش میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر بھی شامل تھے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

صدر استحکام پاکستان پارٹی

عمران خان کو وزیراعظم بنوانے کیلئے نوازشریف کو نااہل کروایا گیا، علیم خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ یہ بات درست ہے کہ عمران خان کو وزیراعظم بنوانے کے لیے نوازشریف کو نااہل کروایا گیا۔ ایک انٹرویومیں پی آئی پی کے مرکزی رہنما عبدالعلیم مزید پڑھیں

مسعود خان

جنوبی ایشیا میں تزویراتی توازن دوبارہ قائم کرنے اور مسئلہ کشمیر کو امن کی طرف بڑھنے کی ضرورت ہے،مسعود خان

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے جنوبی ایشیا میں تزویراتی توازن کو دوبارہ قائم کرنے اور دہائیوں پرانے اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ تنازعے کو سفارت کاری کے ذریعے حل کر کے خطے کو امن کی طرف لے جانے پر زور دیا مزید پڑھیں

بلال اظہرکیانی

زراعت کے شعبہ پرکوئی ٹیکس عائد نہیں کیا جارہا، بلال اظہرکیانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے رابطہ کاربرائے معیشت وتوانائی بلال اظہرکیانی نے کہاہے کہ زراعت کے شعبہ پرکوئی ٹیکس عائد نہیں کیا جارہا، پاکستان کو دیوالیہ ہونے کی نہج پرپہنچانے والے اب آئی ایم ایف پروگرام کے خلاف کوششیں کررہے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے، یوسف رضا گیلانی

لندن(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق مزید پڑھیں

شیخ رشید

آئندہ 3 ہفتے انتہائی اہم، پی ڈی ایم آپس میں دست و گریباں ہوگی، شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آئندہ 3 ہفتے پاکستان کی سیاست کیلئے انتہائی اہم اور فیصلہ کن ہوں گے جن میں پی ڈی ایم جماعتیں آپس میں دست مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

شیری رحمان کی محرم الحرام کے آغاز پر عوام سے امن، رواداری اور احترام کی اپیل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکسران پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے محرم الحرام کے آغاز پر عوام سے امن، رواداری اور احترام کی اپیل کی ہے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

9 مئی کے حملہ آوروں کو ملکی سیاست میں حصہ لیتا نہیں دیکھ رہا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ملک کےدفاع پر حملہ کرنے والے جتھے کو ملک کی سیاست میں حصہ لیتا نہیں دیکھ رہا۔ وزیر مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف نوٹس جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے عدالتی فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد عامر فاروق نے حکمِ امتناع مزید پڑھیں