ایچ ای سی

ملک بھر میں 157 اور لاہور میں 31 یونیورسٹیاں،کالجز اور ادارے غیرقانونی نکلے

ایچ ای سی نے یونیورسٹیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے غیر قانونی/غیر تسلیم شدہ کیمپسز کی فہرست جاری کر دی ان اداروں میں کسی بھی ڈگری پروگرام میں داخلہ لینے والے طلباء کی ڈگریوں کو ایچ ای سی تسلیم نہیں مزید پڑھیں

ایشیا کپ

ایشیا کپ شیڈول کا اعلان، افتتاحی میچ30 اگست کوپاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ایشین کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدھ کے روز مینز او ڈی آئی ایشیا کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ 50 اوورز فارمیٹ کا یہ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا.تفصیلات مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز

قومی ٹیم اگست میں افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلے گی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم رواں سال اگست میں افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز رواں سال اگست میں کھیلی جائے گی مزید پڑھیں

فیفا ویمنز ورلڈ کپ

فیفا ویمنز ورلڈ کپ کا نواں ایڈیشن آج سے شروع ہوگا

آکلینڈ(سپورٹس ڈیسک)فیفا ویمنز ورلڈ کپ کا نواں ایڈیشن 20 جولائی ( آج ) سے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں ایک ساتھ شروع ہوگا جس میں 32 ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی۔ فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ حملہ کیس میں شامل تفتیش، جلد گرفتاری کا خدشہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چھ جنوری حملہ کیس میں شامل تفتیش کرلیا گیا، ٹرمپ پر کیپیٹل ہل پر حملے کے لیے اکسانے کا الزام ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے تفتیش میں شامل کیے جانے کی مزید پڑھیں

نیتن یاھو

نیتن یاہو ستمبر میں وائٹ ہائوس کا دورہ کرینگے،اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کی تصدیق

تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز) اسرائیلی قومی سلامتی کونسل نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ستمبر میں وائٹ ہائوس کے دورے کی دعوت کی تصدیق کردی۔ عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ زاچی ہنیگبی نے مزید پڑھیں

صدرجو بائیڈن

امریکی صدر کی اسرائیلی ہم منصب کو مکمل تعاون کی یقین دھانی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدرجو بائیڈن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات میں اسرائیل کی سلامتی کے لیے اپنے پختہ عزم کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان تنازع کو حل مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد رہنےکا امکان ہے، آئی ایم ایف

لاہور(کا مرس ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد مزید پڑھیں