اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالت کی پیشگی اجازت کے بغیر شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) عدالت نے کورٹ کی پیشگی اجازت کے بغیر تحریک انصاف کے لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کی مزید پڑھیں

عالمی بینک

پاکستان عالمی بینک سے قرض لینا والا سب سے بڑا ملک بن گیا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)پاکستان عالمی بینک سے قرض لینا والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں پاکستان نے انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن پروگرام کے تحت 2 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا قرض لیا جبکہ مزید پڑھیں

میری ٹائم سلک روڈ

ایتھنز میں "اکیسویں صدی کے میری ٹائم سلک روڈ” منصوبے کی 10 ویں سالگرہ پر خصوصی تقریب

ایتھنز (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این نیٹ ورک نے حال ہی میں یونان کے سب سے بااثر بزنس میڈیا "شپنگ اینڈ بزنس نیوز” کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر یونان میں ایک بڑے ملٹی مزید پڑھیں

750روپے

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اکتوبر کو ہو گی

لاہور(کامرس ڈیسک) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اکتوبر کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں مزید پڑھیں

چینی کرنسی

چین اور برازیل کے درمیان پہلی بار چینی کرنسی میں تجارتی لین دین کا آغاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) گزشتہ ماہ کے آخر میں چین اور برازیل کے درمیان ایک تجارتی لین دین امریکی ڈالر کے بجائے مکمل طور پر چینی کرنسی میں کیا گیا ۔ یہ لین دین چین اور برازیل کی تجارت کی تاریخ مزید پڑھیں

ڈینگی

بنگلادیش، ڈینگی مریضوں میں خطرناک اضافہ، 1 ہزار اموات

ڈھاکا(انٹرنیشنل نیوز)بنگلا دیشی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ڈینگی وائرس انتہائی خطرناک وباء کی صورت اختیار کر گیا ہے جس سے رواں سال اموات کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ بنگلادیشی مزید پڑھیں

چینی معیشت

سلسلہ وار پالیسیوں کی بدولت چینی معیشت میں نمایاں ترقی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) رواں سال میں میکرو اکنامک پالیسیوں کے مربوط اور موثر نظام کی بدولت چین کی معیشت بحالی اور ترقی کی جانب گامزن ہے۔ اگست کے اختتام تک مرکزی بجٹ کے اندر سرمایہ کاری بنیادی طور پر مختص مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی جا نب سے مالدیپ کےنو منتخب صدر محمد معیز کو مبارکباد کا پیغام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے محمد معیز کو مالدیپ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا ایک پیغام بھیجا ہے۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور مالدیپ کے درمیان دوستانہ تبادلوں کی ایک طویل مزید پڑھیں

عارضی بجٹ

امریکی کانگریس میں ووٹنگ کے دوران فائر الارم بج اٹھے

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی ایوان نمائندگان میں اہم ووٹنگ کے دوران فائر الارم بجانے پر ڈیموکریٹ جمال بومن کیخلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپوزیشن کا الزام ہے کہ کانگریس رکن نے ووٹنگ میں خلل ڈالنے کیلئے مزید پڑھیں