نتائج کا اعلان

فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانی نتائج کا اعلان10 اکتوبرکوکریں گے

فیصل آباد (تعلیم ڈیسک)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈزنے ا نٹر میڈیٹ پارٹ ون(گیارہویں جماعت/فرسٹ ایئر) سال 2023 کے سالانہ امتحانی نتائج10 اکتوبر کو صبح10 بجے جاری کرنے کااعلان کیا ہے۔ اعلیٰ وثانوی تعلیمی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

بابا رحمتے کے فیصلے کے باعث پاکستان بحرانی کیفیت میں مبتلا ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بابا رحمتے کے فیصلے کے باعث پاکستان بحرانی کیفیت میں مبتلا ہے، قائد ن لیگ نواز شریف نے ہمیشہ پاکستان کو مشکل مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

کراچی، میٹرک امتحانات کے نتائج میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

کراچی (تعلیم ڈیسک)کراچی میٹرک بورڈ کے رواں سال 2023ء کے امتحانات کے نتائج میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، اس سال بھی ہزاروں طلبہ کو یکساں نمبرز دیے گئے۔ذرائع کے مطابق ایجنٹوں کے ہزاروں نمبرز کو فارمولے کے تحت مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن جاری

دنیا بھر میں 24 کروڑ 40 لاکھ تک بچے سکول سے باہر ہیں پاکستان میں 6 سے 16 برس تک کے 2 کروڑ بچے سکول نہیں جاتے

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)عالمی بنک نے انکشاف کیا ہے کہ سکولز سے باہر بچوں کی تعداد میں پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ عالمی بنک کی جانب سے سکولز سے باہر بچوں کے حوالے سے سروے کیا گیا مزید پڑھیں

فواد چودھری

توہین الیکشن کمیشن کیس،فواد چوہدری کی بریت کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 23 اکتوبر کو دلائل طلب کرلیے ہیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

یاسمین راشد

یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف دائر اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر مزید پڑھیں

وائس ایڈمرل نوید اشرف

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر ہوگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی اور تبدیلی کمانڈ مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

نوجوان نسل کو کرپشن کے خاتمے کے لئے میدان عمل میں اترنا ہوگا: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ مالی بد عنوانی، کرپشن، اقربا پروری اور رشوت ستانی کسی بھی معاشرے کے رستے ہوئے ناسور ہیں مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس کی (کل) سماعت کہاں ہوگی؟ جج نے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی

اسلام آباد (آئی این پی ) سائفر کیس کی (کل) منگل کو سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی یا اڈیالہ جیل راولپنڈی؟ جج نے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے وزارت قانون کو سائفر کیس کی مزید پڑھیں