شہباز شریف

مسجدِ اقصی پر کارروائیوں کا ردعمل ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل پر حماس کے حملوں کو مسجد اقصی اور مقدس مقامات پر اسرائیلی کارروائیوں کا ردعمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسجدِ اقصی پر کارروائیوں کا ردعمل ہے۔ اپنے بیان میں انہوں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اسرائیل نے ایک بار پھر خودکو مغربی سامراجیت کی چوکی ثابت کر دیا،خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے فلسطینی اور اسرائیل میں جاری کشیدگی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایک بار پھر ثابت کر مزید پڑھیں

پرویز حنیف

موجودہ نسخے مزید سو سال بھی آزمالیں معیشت ٹریک پر نہیں آ سکتی’ پرویز حنیف

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو بھنور سے نکالنے کیلئے جو نسخے آزمائے جارہے ہیں وہ مزید سو سال بھی آزمائے جاتے رہیںمعیشت ٹریک پر نہیں مزید پڑھیں

نگران وزیراطلاعات

نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری بارے سوال،ہونے کو بہت کچھ ہوسکتا ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات ہونے کا یقین ہے تاہم انتخابات کی تاریخ دینا ہمارا کام نہیں ہے بلکہ الیکشن کمیشن کا کام ہے، مجھے الیکشن کمیشن کی صلاحیت اور قیادت پر مزید پڑھیں

ریٹیلرز اور رئیل اسٹیٹ ٹیکس دہندگان

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے ریٹیلرز اور رئیل اسٹیٹ ٹیکس دہندگان کے آڈٹ کا فیصلہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے ریٹیلرز اور رئیل اسٹیٹ ٹیکس دہندگان کے آڈٹ کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر نے انتباہ جاری کیا ہے کہ ریٹیلرز انکم ٹیکس اور سیلز مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

لا ہور ، چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ایک مربوط میڈیا پروگرام کا انعقاد

لا ہور (نمائندہ خصوصی) رواں سال "دی بیلٹ انڈ روڈ ” انیشٹیو کی مشترکہ تعمیر اور چین پاک اقتصادی راہداری کی دسویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ اتوار کے روز چائنا میڈیا گروپ کے شعبہ اردو نے لاہور میں اورنج لائن مزید پڑھیں

محمد رضوان

سعود نے محنت اور فٹنس برقرار رکھی تو یہ پاکستان کا اسٹار ہوگا، محمد رضوان

حیدر آباد (نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ سعود شکیل آنے والے دنوں کا اسٹار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز سے 81 رنز سے فتح حاصل کرنے مزید پڑھیں

پا کستا نی ہا کی کھلا ڑی

چین میں منعقدہ ایشین گیمز میں شا ئقین کے گر مجوش رد عمل پر خو شی ہو ئی ، پا کستا نی ہا کی کھلا ڑی

اسلام آ با د (نمائندہ خصوصی) ہانگ چو گیمز میں شر کت کر نے والے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی احتشام اسلم نے کہا کہ چین اور پاکستان ہمیشہ اچھے دوست رہے ہیں اور جب ہم اسٹیڈیم میں داخل ہوئے مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں بنگلہ دیش نے افغانستان

ورلڈکپ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو بآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی

دھرماشالا (نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے مہدی حسن میراز اور شکیب الحسن کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت افغانستان کو بآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی،بنگلہ دیشی ٹیم نے 157 رنز مزید پڑھیں

چین اور ارجنٹائن

چینی صدر کی جا نب سے چین اور ارجنٹائن کے درمیان زرعی شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور ارجنٹائن کے درمیان زرعی شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے اور زرعی مصنوعات میں تجارت بڑھانے کو فرو غ دینا چا ہئے۔ اتوار کے روز مزید پڑھیں