پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کا12 نومبر کو کراچی میں بڑے سیاسی پاور شو کا فیصلہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے12 نومبر کو کراچی میں بڑے سیاسی پاور شو کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کابینہ نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں بارہ نومبر کو جلسے کا فیصلہ کیا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

مکی آرتھر

پاک بھارت میچ آئی سی سی نہیں ،بی سی سی آئی کا ہوم ایونٹ لگا،مکی آرتھر

احمد آباد (نمائندہ خصؤصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا میچ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ایونٹ نہیں بلکہ بورڈ آف کنٹرول فور مزید پڑھیں

بھارت میچ جیت گیا

بھارت میچ جیت گیا ،اگلے میچ کیلئے ہم بنگلورو جائیں گے جہاں ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا، پی سی بی

لاہور (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد پی سی بی نے کہا ہے کہ اگلے میچ کیلئے ہم بنگلورو جائیں گے جہاں ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

ورلڈ کپ میں شکست کی روایت برقرار، پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف ہر شعبے میں ناکام، پوری ٹیم 191رنز پر ڈھیر ہوگئی

احمد آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کھانے کی روایت برقرار 191رنز پر ڈھیر ہوگئی ،قومی ٹیم کے بلے باز ریت کی دیوار ثابت ہوئے ،بھارتی ٹیم نے بائولرز کے سامنے پاکستانی بیٹرز بے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (نمادہ خصؤصی)پنجاب یونیورسٹی نے سعدیہ کنول دخترمحمد ریاض کوہائی انرجی فزکس،گوزونگ ولد گوزیانگ زنگ کوہسٹری،ربیعیہ شیروانی دختر محمد ارشد خان کوہوم اکنامکس (فوڈ اینڈ نیوٹریشن) ، قرات العین شفیق دختر شفیق احمد کوبائیوکیمسٹری،خرم ولد محمد یاسین کوجیومیٹکس،فقیحہ جاوید دختر مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کی نجکاری

سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف سکول کالجزاوردفاترمیں کام روک دئے گئے

ننکانہ صاحب(نمائندہ خصوصی)سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف خواتین ومرد اساتذہ سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تحصیل بھرکے سرکاری تعلیمی اداروں کے خواتین ومرداساتذہ نے تعلیمی اداروں کو پرائیویٹ کرنے اورپنشن رولزمیں تبدیلی کے خلاف سرکاری سکولوں مزید پڑھیں

ماں کا دودھ

ماں کا دودھ پلانے کی شرح میں کمی کے باعث بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے،غذائی ماہرین

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کی فوڈ نیوٹریشنسٹ ڈاکٹر عائزہ احمد نے ماؤں میں دودھ پلانے کی کم ہوتی ہوئی شرح اور بچوں کی بڑھوتری میں جمود پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سے بچوں کی مزید پڑھیں

ٹریکٹروں کی فروخت

ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی مزید پڑھیں