رانا ثنا اللہ

21 اکتوبر سے پاکستان میں سیاست کا رنگ اور ماحول بدل جائے گا، رانا ثنا اللہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر سے پاکستان میں سیاست کا رنگ اور ماحول بدل جائے گا،2018 کی ترقی کا دور واپس آ رہا ہے ۔ مزید پڑھیں

بیرسٹر محمد علی سیف

پی ٹی آئی کو فلسطین کے حق میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں،بیرسٹر محمد علی سیف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کو فلسطین کے حق میں بھی احتجاج کی اجازت نہیں مل رہی۔ محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ پولیس پی مزید پڑھیں

عالمی سروے

عالمی سروے کے مطابق نوجوان "بیلٹ اینڈ روڈ” کے بنیادی تصور اور گزشتہ دہائی میں اس کی کامیابیوں کو تسلیم

بیجنگ (نمائندہ خصؤصی)بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ اور رین من یونیورسٹی آف چائنا کی جانب سے کروائے گئے ایک عالمی سروے کے مطابق 18 سے 44 سال کی عمر کے مزید پڑھیں

چائنا-افریقہ میڈیا ایکشن

"بیلٹ اینڈ روڈ” چائنا-افریقہ میڈیا ایکشن انیشی ایٹو کا اجرا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) "بیلٹ اینڈ روڈ” سے متعلق چ تعاون کے تیسرے فورم کے انعقاد سے قبل چائنا میڈیا گروپ اور متعددافریقی ممالک کے مین اسٹریم میڈیا نے مشترکہ طور پر "بیلٹ اینڈ روڈ” چائنا-افریقہ میڈیا ایکشن انیشی ایٹو جاری مزید پڑھیں

روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا چائنا میڈیا گروپ کوخصوصی انٹرویو

بیجنگ (نمائندہ آن لائن)حال ہی میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو میں چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیا۔ انہوں نے صدر شی جن پھنگ کے ساتھ اپنے تبادلوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ صدر شی مزید پڑھیں

فلسطین -اسرائیل تنازع

فلسطین -اسرائیل تنازع پر چین اور امریکا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک بات چیت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)14 اکتوبر 2023 کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ امریکی وزیرِ خارجہ نے مزید پڑھیں

نگران حکومت

نگران وزیرِ اعظم :بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کیلئے چین کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ چینی صدر شی جنـپنگ کی دعوت پر منگل17 اور 18 اکتوبر کو منعقد ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کیلئے بیجنگ، چین کا دورہ کریں مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس،جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ (کل) پیر کو سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

نگران وزیر خارجہ

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا، پاکستان کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، نگران وزیر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے غریب عوام کی نسل کشی کررہا ہے ، غزہ میں لوگوں کے پاس پانی ہے نہ خوراک ہے، غزہ کے گھیراؤ کی مذمت کرتے ہیں، مزید پڑھیں