بنگلادیش

بنگلادیش نے سعودی عرب سے پٹرول ادھار مانگ لیا

ڈھاکا(نیوز ڈیسک)ڈالرز کی ادائیگیوں میں عدم توازن کے شکار بنگلا دیش نے سعودی عرب سے پٹرول ادھار دینے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں کی ادائیگی کیلئے موخر اقساط کی سہولت فراہم کی جائے۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

اسرائیل اور سوڈان

اسرائیل اور سوڈان امن معاہدے کیلئے تیار، واشنگٹن میں دستخط ہوں گے

واشنگٹن(این این آئی)اسرائیل اور سوڈان نے امن معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس پر اسی سال واشنگٹن میں دستخط ہوں گے۔غیرملکی اسرائیلی وزیر خارجہ ایلائی کوہن سوڈان کا دورہ مکمل کرکے تل ابیب واپس پہنچ چکے ہیں۔ اس موقع مزید پڑھیں

مہنگائی

رواں ہفتے ایل پی جی کاگھریلو سلنڈر 508 روپے تک مہنگا ہوا،ادارہ شماریات

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)رواں ہفتے 32 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں ، ایل پی جی کاگھریلو سلنڈر 508 روپے تک مہنگا ہوا، ادارہ شماریات کے مطابق مرغی، انڈے، دالیں، چاول ، گھی ، پیٹرول کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا۔ ادارہ مزید پڑھیں

خام تیل

ملک کی زیادہ تر ریفائنریز میں 10 دن یا اس سے کم عرصے کا خام تیل باقی رہ گیا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ملک بھر کی زیادہ تر آئل ریفائنریز میں 10 دن یا اس سے کم عرصے کا خام تیل باقی رہ گیا۔ ڈالر کی عدم دستیابی اور لاجسٹک چین میں رکاوٹ کے باعث سِنرجی کو Cnergyico ریفائنری 8 مزید پڑھیں

روئی کے پیداوار

روئی کے پیداوار میں ساڑے 6 لاکھ گانٹھوں (35.81) فیصد کی تشویشناک حد تک کمی

کراچی (کامرس ڈیسک)پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے 31 جنوری تک ملک میں کپاس کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں جس کے مطابق اس عرصے کے دوران ملک میں کپاس کی پیداوار 47 لاکھ 63 ہزار 609 مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

معاشی بحران، اسٹیٹ بینک کے ذخائر10سال کی کم ترین سطح پر

کراچی (کامرس ڈیسک)اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 10 سال کی کم ترین سطح پرآگئے ہیں۔ملک میں معاشی بحران بڑھنے کے ساتھ روپے کی قدر میں بھی بتدریج کمی آرہی ہے، جبکہ اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

مینڈیٹ کے تحفظ کے بغیر بات چیت ممکن نہیں، حافظ نعیم الرحمان

کراچی ( نمائندہ خصوصی )جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مینڈیٹ کے تحفظ کے بغیر بات چیت ممکن نہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

جس کی لاٹھی اس کی بھینس جیسا ملک میں لاقانونیت کا راج قائم ہے،حلیم عادل شیخ

کراچی ( نمائندہ خصوصی )قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس جیسا ملک میں لاقانونیت کا راج قائم ہے، جو بھی آواز حق بلند کرتا مزید پڑھیں