گورنر پنجاب

پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ نہ ہوسکا، اجلاس بے نتیجہ ختم

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ نہ ہوسکا، گورنر پنجاب کی سربراہی میں اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کی سربراہی میں وفد کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس مزید پڑھیں

مریم نواز

جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم تھے؟ مریم نواز کا عمران خان سے سوال

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ کا نام بیانیہ رکھا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا، جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان نے معاہدے کیلئے ایم ای ایف پی مسودہ آئی ایم ایف کے حوالے کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کو معاہدے کے لیے میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی (ایم ای ایف پی )کا مسودہ حوالے کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

عوام کو بجلی کا جھٹکا، 4 ماہ میں 76 ارب دینے ہونگے، کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دیدی، کے الیکٹرک سمیت بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی، رقم پاور ہولڈنگ کمپنی کے قرض مزید پڑھیں

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری

موسمیاتی تبدیلی کے موقف پر پوری دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے ، وزیر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کو خطے میں مختلف بحرانوں کا سامنا ہے ،پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے مختلف اثرات کا سامنا ہے، موسمیاتی تبدیلی کے موقف پر پوری دنیا پاکستان کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیر قانون

وزیر قانون نے اٹارنی جنرل کے وضاحتی خط سے ایوان کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اٹارنی جنرل کاوضاحتی خط سینیٹ پہنچ گیا ،وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اٹارنی جنرل کے خط سے ایوان کو آگاہ کیا تو حکومتی اتحادی سینیٹرمیاں رضاربانی نے اٹارنی جنرل کے خط پر شدید اعتراض کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈی کپلنگ تھیوری

امریکا -چین تجارت میں "ڈی کپلنگ تھیوری ” کو مسترد کر دیا گیا ،امریکی میڈیا

واشنگٹن ( نیوز ڈیسک)امریکی وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 2022 میں امریکا- چین تجارتی مالیت نے 2018 کے 661.5 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر کے ایک تاریخی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

عالمی برادری کی جانب سے چین کی غیر ملکی امدادی طبی ٹیموں کی وسیع پیمانے پرستائش ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے ایک باقائدہ پریس کانفرنس میں چینی غیر ملکی امدادی طبی کام کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ رواں سال چین کی غیر مزید پڑھیں

تعلیم کی ترقی

جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی،تعلیم کی ترقی پر انقلابی اثرات مرتب کرتی ہے، چینی نا ئب وزیر اعظم

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)بیجنگ میں عالمی ڈیجیٹل تعلیمی کانفرنس کا آغاز ہوا۔ چینی ریاستی کونسل کی نائب وزیر اعظم سون چھون لان نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ جدید انفارمیشن ٹیکنالوجی،تعلیم کی ترقی پر انقلابی اثرات مرتب کرتی ہے۔ مزید پڑھیں

دیہی احیاء

چین، دیہی احیاء کو جامع طور پر فروغ دینے کے لئے بوٹم لائن کو محفوظ کرنا لازمی ہے

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا جس میں 2023 میں چین میں دیہی احیاء کو جامع طور پر فروغ دینے کے کلیدی کاموں کو متعارف کیا گیا۔ پریس کانفرنس مزید پڑھیں