گیس

آئندہ ہفتے سے گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

کراچی(کامرس ڈیسک)گیس سیکٹر کے بڑھتے گردشی قرض اور آمدنی میں کمی کے باعث آئندہ ہفتے سے گیس کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق نان پروٹیکٹڈ مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

عوام اور دکاندار 75روپے کے یادگاری نوٹ قبول کرنے سے خوفزدہ

کراچی(کامرس ڈیسک)مرکزی بینک کی جانب سے پاکستان اور مرکزی بینک کی ڈائمنڈ جوبلی کے مختلف مواقع پر مختلف ڈیزائنوں کے حامل 75 روپے کے دو یادگاری کرنسی نوٹ جاری کیے گئے جو کہ ہر لحاظ سے بطور کرنسی استعمال کیے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اتحاد کا ایجنڈا پیش کرنے پر نواز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں’ اشرف بھٹی

لاہور(کامرس ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے وطن واپسی پر سیاست میں تلخی لانے کی بجائے مفاہمت اور ملک کو درپیش چیلنجز سے مل کر نبرد آزما مزید پڑھیں

موٹرسائیکلوں

ڈالر کی قیمت کم ہونے پر بھی موٹرسائیکلوں کی قیمت کم نہ ہوسکی

کراچی (کامرس ڈیسک)ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کے باوجود موٹر سائیکلوں کی قیمت میں کمی نہ آسکی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان و دنیا بھر کی معروف کمپنی ہنڈا اورسوزوکی کمپنی نے ڈالر کی قیمت گرنے کے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شائقین کی توقعات کا اندازہ ہے، ہم ورلڈکپ جیت کر تاریخ رقم کرنے بھارت میں موجود ہیں، شاہین آفریدی

چنئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ ہم شائقین کی توقعات پوری کرنے کیلئے بے چین ہیں۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان (آج) پیر کوافغانستان کے خلاف اپنا پانچواں میچ مزید پڑھیں

امام الحق

صرف ہمارے بولرز کو ہی مار نہیں پڑی، سب کیخلاف رنز ہو رہے ہیں،امام الحق

چنئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں صرف ہمارے بولرز کو ہی مار نہیں پڑ ی بلکہ سب ٹیموں کے خلاف رنز ہو رہے ہیں۔ افغانستان سے میچ سے قبل پریس کانفرنس مزید پڑھیں

عمر گل

میگا ایونٹ میں غلطی کی گنجائش نہیں، غلطیوں سے سیکھ کر آگے بڑھیں،عمر گل کا ٹیم کو مشورہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمرگل نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں کافی ٹیلنٹ موجود ہے کنڈیشن کے مطابق پلان کرکے اتریں تو کامیابی ملے گی، میگا ایونٹ میں غلطی کی گنجائش نہیں ہوتی، اس مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پانچواں میچ آج افغانستان کے خلاف کھیلے گا

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پانچواں میچ آج افغانستان کے خلاف کھیلے گا ، مسلسل دو شکستوں کے بعد گرین شرٹس کے لئے یہ میچ بہت اہم ہے ، پاکستان نے 4 میچ کھیل کر مزید پڑھیں

سعودی عرب

غزہ جنگ عالمی امن کے لیے خطرہ، فوری روکاجائے،سعودی عرب

ریاض(انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ فلسطین میں ہونے والے المناک واقعات جنگ بندی کے لیے فوری اقدامات کے متقاضی ہیں۔ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے گھر کرنے کی کسی مزید پڑھیں

حماس

اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو سات اکتوبر والا حملہ ہلکا دکھائی دے گا، حماس

تل ابیب ( انٹرنیشنل نیوز)حماس نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے زمینی راستے سے غزہ پر حملہ کرنے کا فیصلہ کیا تو سات اکتوبر کو جو کچھ ہوا وہ بڑا سادہ دکھائی دے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں