رانا ثنا ء اللہ

نواز شریف نے ملکر کام کرنیکی جو بات کی اس میں پی ٹی آئی شامل ہے،رانا ثنا ء اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان لیگ (ن)کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سب کے مل کر کام کرنے کی جو بات کی ہے، اس میں مزید پڑھیں

ارشد شریف

ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ایک برس بیت گیا، ملزمان کٹہرے میں نہ آسکے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ایک برس بیت گیا تاہم ملزمان اب تک انصاف کے کٹہرے میں نہ لائے جاسکے۔ یاد رہے کہ صحافی ارشد شریف کو ایک سال قبل آج ہی کے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ، محمد صادق سنجرانی کا رواں ہفتے سینیٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ، محمد صادق سنجرانی نے رواں ہفتے سینیٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قائد ایوان سینیٹ سینیٹر اسحاق ڈار اور (بی اے پی)کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر منظور کاکڑ نے بھی چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں

سائفرکیس

سائفرکیس،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائدکردی گئی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران فرد جرم مزید پڑھیں

islamabad-highcourt

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے سزا کیخلاف اپیلوں کی بحالی کی درخواستیں دائرکردیں

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دیں۔ وکیل امجد مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

وزیر اعلیٰ کے حکم پر عملدرامد، جنرل ہسپتال میں مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل

لاہور(ہیلتھ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے احکامات پر فوری عملدرامد کرتے ہوئے پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹڑ محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال شعبہ ایمرجنسی کی ریویمپنگ(اپ گریڈیشن)کی نگرانی اور سامان کا ریکارڈ رکھنے کیلئے 6رکنی مزید پڑھیں

نگران وزیر داخلہ

پولیس شہدا کا خون پاکستان کی تاریخ کو نئے سرے سے لکھ رہا ہے، نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفرازاحمد بگٹی نے کہا ہے کہ پولیس شہدا کا خون پاکستان کی تاریخ کو نئے سرے سے لکھ رہا ہے، پاکستان کو دہشت گردی جیسے سنگین خطرات کا سامنا ہے، ہمارے شہریوں، پولیس مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

اشتعال انگیز گفتگو کیس،مریم اورنگزیب کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 11نومبر تک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کیس میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 11نومبر تک ملتوی کر دی ۔ انسداد مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عوام کو یقین ہے پاکستان کومشکلات سے نوازشریف ہی نکال سکتے ہیں’مریم اورنگزیب

لاہور ( نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام کو یقین ہے کہ پاکستان کومشکلات سے نوازشریف ہی نکال سکتے ہیں،2017ء میں ایک شخص کو نکالنے کی خاطر ملک سے خوشحالی مزید پڑھیں

ووٹرز کے اندراج

ووٹرز کے اندراج اور درستی کی آخری تاریخ میں صرف دو دن باقی

لاہور( نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام نئے اہل رائے دہندگان (ووٹرز)سے کہا ہے کہ وہ اپنے ووٹ کا فوری اندراج کرائیں کیونکہ نئے ووٹرز کے اندراج، ان کے کوائف کی درستی اور ووٹوں کی منتقلی کا عمل بدھ مزید پڑھیں