مصنوعات

بیرون ممالک پاکستانی مصنوعات کی تشہیر کیلئے خصوصی پویلینز کا قیام نا گزیر ہے’ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(کامرس ڈیسک) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے کہا ہے کہ برآمدات کے فروغ کیلئے بیرون ممالک پاکستانی مصنوعات کی تشہیر کیلئے خصوصی پویلینز کا قیام نا گزیر ہے،پاکستان کو مختلف مزید پڑھیں

سراج الحق

18لوگوں کے اکاﺅنٹ میں 4ہزار ارب روپے بینکوں میں پڑے ہیں، سراج الحق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ میرے پاس فہرست ہے جس میں 18لوگوں کے اکاﺅنٹ میں 4ہزار ارب روپے بینکوں میں پڑے ہیں، ان لوگوں میں ملکی اشرافیہ ، کئی اعلی افسران شامل ہیں، مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

عدلیہ اور بینچ کے اندر تقسیم نے نظام انصاف پر سوال اٹھا دیے،شیری رحمان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر برائے ماحولیات شیری رحمان نے کہا ہےکہ عدلیہ اور بینچ کے اندر تقسیم نے نظام انصاف پر سوال اٹھا دیے ہیں، ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ بینچ میں شامل ججز نے ہی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے مالکان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی ) وزیرا طلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی میں بڑا کریک ڈاو¿ن شروع ہوگا ، جعلی نمبر پلٹ والی گاڑیوں کے مالکان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ، کراچی میں اسلحہ کی نمائش مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

این اے 193 ،عمران کا نگران حکومت پر جانبداری کا الزام دفن ہوگیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2018 میں این اے 193 میں مسلم لیگ ن کا کوئی انتخابی امیدوار نہیں تھا، گزشتہ روز پہلی بار اس حلقے سے 53000 ووٹ ملنے پر ووٹرز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پنجاب، کے پی میں انتخابات کیلئے از خود نوٹس،سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر ) انتخابات از خود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا اور نئے بنچ کی تشکیل کے بعد کیس دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کیا جائیگا، بنچ کی دوبارہ تشکیل مزید پڑھیں

فواد چودھری

ہماری اشرافیہ پاکستان کو ناکام ملک بنانے پر تلی ہے، فواد چوہدری

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اشرافیہ کروڑوں مسلمانوں کے خواب پاکستان کو ناکام ملک بنانے پر تلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک مزید پڑھیں

عثمان بزدار

نیب والے 10ارب کی بات کررہے ہیں میرے پورے خاندان کے اثاثے بھی 10 ارب نہیں، عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ خصوصی ) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نیب والے 10 ارب کی بات کررہے ہیں میرے تو پورے خاندان کے اثاثے بھی 10 ارب نہیں۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا مزید پڑھیں