لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔آل رائونڈر افتخار احمد اس وقت ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے ہیں، انہوں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
لاہور ( سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پے درپے شکست پر ٹیم مینجمنٹ کی حکمت عملی کو قصور وار ٹھہرایا ہے۔نجی ٹی وی شو میں میزبان مزید پڑھیں
ماسکو(انٹرنیشنل نیوز)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے مغرب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ روس کو تقسیم کرنے اور وسیع ملک کو کمزور چھوٹی ریاستوں میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔غیر ملکیمیڈیا رپورٹس کے مطابق روسی مزید پڑھیں
کیف(انٹرنیشنل نیوز)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے ایک دستاویزی فلم میں بات کرتے ہوئیکہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ایک دن ان کے قریبی ساتھی ہی قتل کر یں گے۔ائیر نامی دستاویزی فلم کو یوکرین پر روسی حملے کے مزید پڑھیں
ریاض( انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزارت حج نے کہاہے کہ زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ عمرے کی ادائیگی کے لیے مزید پڑھیں
قاہرہ(انٹرنیشنل نیوز)فلسطین میں اسرائیلی جارحیت میں اضافہ ہونے کے تناظر میں اسلامی تعاون تنظیم نے اپنا غیر معمولی اجلاس طلب کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس آج(منگل کو) منعقد کیا جائے گا۔ یہ مزید پڑھیں
لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ اشنا شاہ گولفر حمزہ امین کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ہیں، انہیں مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ تو جاری ہے تو ساتھ ہی شادی کے موقع پر زیب تن کیے جانے والے لباس پر مزید پڑھیں
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان بہت جلد بالی ووڈ میں ڈیبیو دینے کے لیے تیار ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابراہیم علی خان جلد ہی کرن جوہر کے دھرما مزید پڑھیں
کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے کہا ہے کہ اداکارہ صبور علی کو کبھی کوئی راز کی بات نہیں بتاﺅں گی۔حال ہی میں اداکارہ کنزہ ہاشمی نے ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے مزید پڑھیں
کراچی(شوبز ڈیسک) کوک اسٹوڈیو کے گانے ‘کنا یاری’ سے مشہور ہونے والے بلوچی گلوکار کیفی خلیل کا کہنا ہے کہ وہ جو کچھ بھی لکھتے ہیں وہ اصل میں ان کے ساتھ ہو چکا ہے۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے مزید پڑھیں