برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار اپریل 5, 2025اپریل 5, 2025 0 تبصرے 1 منظر لاہور( نیوز رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت234روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔