پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی، ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

لاہور (تعلیم ڈیسک )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی ریاضی پارٹ ٹوسالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلات www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں