• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
کمپیوٹر اور انفارمیشن سروسز

کمپیوٹر اور انفارمیشن سروسز

8 ماہ میں خدمات کی برآمدات 6.04 فیصد بڑھ کر 5.46 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

جولائی تا فروری خدمات کی درآمدات 12.03 فیصد اضافے کے ساتھ 7 ارب 70 کروڑ ڈالر رہیں

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 5, 2025
in کاروبار
0 0
0

لاہور(نیوز رپورٹر) رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں پاکستان کی خدمات کی برآمدات 6.04 فیصد اضافے کے ساتھ 5 ارب 46 کروڑ ڈالر رہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 5 ارب 15 کروڑ ڈالر تھیں۔

رپورٹ کے مطابق ٹیلی کمیونیکیشن، کمپیوٹر اور انفارمیشن سروسز نے رواں مالی سال میں ترقی میں اہم کردار ادا کیا، فروری 2024 کے بعد سے خدمات کی برآمدات میں مثبت اضافہ دیکھا گیا ہے، تاہم اگست 2024 میں اس میں 6.50 فیصد کمی آئی تھی۔اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 25 کے 8 ماہ کے دوران برآمدات 3.50 فیصد اضافے کے ساتھ ایک ہزار 519 ارب روپے رہیں جو مالی سال 24 کے 8 ماہ میں ایک ہزار 468 ارب روپے تھیں۔

فروری میں خدمات کی برآمدات 5 فیصد اضافے کے ساتھ 70 کروڑ 9 لاکھ 96 ہزار ڈالر رہیں، جو گزشتہ سال اسی مہینے میں 67 کروڑ 6 لاکھ 17 ہزار ڈالر تھیں۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 25 کے جولائی تا فروری کے دوران ٹیلی کمیونیکیشن، کمپیوٹر اور انفارمیشن سروسز کی برآمدات 2 ارب 48 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں، جو ایک سال قبل ایک ارب 97 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تھیں، جو 25.48 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہیں۔

مالی سال 25 کے 8 ماہ کے دوران دیگر کاروباری خدمات کی برآمدات 1.42 فیصد اضافے کے ساتھ ایک ارب 73 ہزار ڈالر رہیں، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں ایک ارب 58 ہزار ڈالر تھیں، تاہم مالی سال 2025 کے 8 ماہ میں ٹرانسپورٹ سروسز کی برآمدات 6.50 فیصد کم ہو کر 61 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہ گئیں، جو ایک سال قبل 66 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تھیں۔ٹریول سروسز کی برآمدات میں 2.74 فیصد کا منفی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اور یہ 49 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہیں، جو ایک سال قبل 51 کروڑ ڈالر تھیں۔

رپورٹ کے مطابق فروری میں خدمات کی درآمدات 32.70 فیصد اضافے کے ساتھ ایک ارب 13 لاکھ ڈالر رہیں جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 76 کروڑ 30 لاکھ، 42 ہزار ڈالر تھیں، جولائی تا فروری مالی سال 25 کے دوران خدمات کی درآمدات 12.03 فیصد اضافے کے ساتھ 7 ارب 70 کروڑ ڈالر رہیں، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 6 ارب 88 کروڑ ڈالر تھیں۔درآمدات میں اضافہ بنیادی طور پر نقل و حمل اور سفری خدمات کی وجہ سے ہے، نقل و حمل کی ادائیگیوں میں اضافے کی وجہ ہوائی مسافروں کے کرایوں میں اضافہ ہے۔

مالی سال 2025 کے 8 ماہ کے دوران ٹرانسپورٹ سروسز کی درآمدات 3 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 3 ارب 96 لاکھ ڈالر تھیں، جو 9.36 فیصد اضافہ ہے۔

اسی طرح سفری خدمات کی درآمد14.77 فیصد اضافے کے ساتھ ایک ارب 66 کروڑ ڈالر رہیں، جو ایک سال قبل ایک ارب 44 کروڑ ڈالر تھیں۔خدمات کی درآمدات مالی سال 24 میں 17.14 فیصد اضافے کے ساتھ 10 ارب 11 کروڑ ڈالر رہیں، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 8 ارب 63 کروڑ ڈالر تھیں۔

جولائی تا فروری مالی سال 25 کے دوران خدمات کے شعبے میں تجارتی خسارہ 29.85 فیصد اضافے کے ساتھ 2 ارب 25 کروڑ ڈالر رہا، جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں ایک ارب 73 کروڑ ڈالر تھا۔فروری میں خدمات کے شعبے میں تجارتی خسارہ 247.37 فیصد اضافے کے ساتھ 30 کروڑ ڈالر سے زائد رہا، جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 8 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانٹیلی کمیونیکیشنخدماتکمپیوٹر اور انفارمیشن سروسزلاہور
Previous Post

برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ

Next Post

صدر زرداری کا علاج جاری، ملاقاتوں پر پابندی برقرار

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
صدر مملکت

صدر زرداری کا علاج جاری، ملاقاتوں پر پابندی برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading