• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
کمپیوٹر سافٹ ویئر

2022 میں چین نے مجموعی طور پر 1.835 ملین کمپیوٹر سافٹ ویئر کے کاپی رائٹس رجسٹر کئے

News Editor by News Editor
اپریل 17, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) گزشتہ سال 2022 میں چین نے مجموعی طور پر 1.835 ملین کمپیوٹر سافٹ ویئر کے کاپی رائٹس رجسٹر کئے،رجسٹریشن کی تعداد مسلسل پانچویں سال 10 لاکھ سے زائد رہی جس سے چین میں سافٹ ویئر رجسٹریشن کی مجموعی تعداد بھی گزشتہ 10 سالوں میں 10 ملین تک پہنچ گئی ۔

چینی میڈیا کے مطابق چائنا کاپی رائٹ پروٹیکشن سینٹر نے ”2022 نیشنل کمپیوٹر سافٹ ویئر کاپی رائٹ رجسٹریشن تجزیہ رپورٹ” جاری کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کاپی رائٹ کے تحفظ اور تخلیقات کے ماحول کی اصلاح اور بہتری کے ساتھ ساتھ گزشتہ دس سالوں میں چین کے سافٹ ویئر کے معیار اور مقدار میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کی بدولت چین میں بہت ساری صنعتیں تخلیقات اور ترقی کی راہ پر گامزن ہوئی ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق 2022 میں چین میں مجموعی طور پر 1.835 ملین کمپیوٹر سافٹ ویئر کے کاپی رائٹس رجسٹرڈ ہوئے اور رجسٹریشن کی تعداد مسلسل پانچویں سال 10 لاکھ سے زائد رہی جس سے چین میں سافٹ ویئر رجسٹریشن کی مجموعی تعداد بھی گزشتہ 10 سالوں میں 10 ملین تک پہنچ گئی ہے۔2012 کے مقابلے میں سالانہ رجسٹرڈ سافٹ ویئر کی تعداد میں 12 گنا اضافہ ہوا ہے۔

2022 میں چین میں مصنوعی ذہانت اور بگ ڈیٹا سافٹ ویئر کی رجسٹریشن کی تعداد دونوں 35،000 سے تجاوز کرگئیں، جس کی اوسط سالانہ ترقی کی شرح 50فیصد سے زیادہ رہی، جو سافٹ ویئر صنعت کی مجموعی ترقی کی شرح سے کہیں زیادہ ہے۔ 2022 میں چین میں کل 1،592 کالجز اور یونیورسٹیوں کی جانب 102546 سافٹ ویئر رجسٹرڈ ہوئے جو 2012 میں رجسٹریشن کی تعداد کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 2022چینکمپیوٹر سافٹ ویئر
Previous Post

دنیا میں صرف ایک چین ہے،چینی وزارت خارجہ

Next Post

کینٹن فئیر میں کئی نئی مصنوعات کی نمائش، 300 سے زائد مصنوعات کی پہلی بار رونمائی

News Editor

News Editor

Next Post
چین

کینٹن فئیر میں کئی نئی مصنوعات کی نمائش، 300 سے زائد مصنوعات کی پہلی بار رونمائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ایران، امریکہ

ایران، امریکہ کے درمیان آئندہ چند روز میں مذاکرات کا امکان

اپریل 26, 2026
امریکی خفیہ سروس

فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زیرِ حراست ہے،امریکی خفیہ سروس

اپریل 26, 2026
فون ہیک

جرمنی کا روس پر ارکانِ پارلیمنٹ اور حکومتی اہلکاروں کے فون ہیک کرنے کا الزام

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7585

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

633
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

583
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

562
ایران، امریکہ

ایران، امریکہ کے درمیان آئندہ چند روز میں مذاکرات کا امکان

اپریل 26, 2026
امریکی خفیہ سروس

فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زیرِ حراست ہے،امریکی خفیہ سروس

اپریل 26, 2026
فون ہیک

جرمنی کا روس پر ارکانِ پارلیمنٹ اور حکومتی اہلکاروں کے فون ہیک کرنے کا الزام

اپریل 26, 2026
حافظ نعیم الرحمن

ہمارے ٹیکسوں کے پسیوں سے اربوں روپے کی تشہیر ہو رہی ہے،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading