• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 اکتوبر, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
دورہ

"10 لاکھ تبتی بچوں کو زبردستی ضم کر لیا گیا”؟ غیر ملکی خصوصی مبصرین کا تبتی بورڈنگ اسکولوں کا خصوصی دورہ

News Editor by News Editor
ستمبر 10, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

فروری 2023 میں اقوام متحدہ کے لئے خدمات انجام دینے والے،اقلیتی امور کے تین خصوصی رپورٹرز نے اپنی ذاتی حیثیت میں ایک رپورٹ شائع کی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ چین نے بورڈنگ اسکولز کے ذریعے "تبتی لوگوں کو ثقافتی، مذہبی اور لسانی طور پر ضم کر لیا ہے، جس سے تقریبا 10 لاکھ تبتی بچے متاثر ہوئے ہیں”۔اس پر کچھ مغربی ذرائع ابلاغ نے چین کے خود اختیار علاقے تبت کے بورڈنگ اسکولز کو نشانے پر لے لیا۔

مغربی ذرائع ابلاغ کی جانب سے بیان کردہ مسائل کی دریافت کے لیے خصوصی غیر ملکی مبصر این زی تبت کے شہر لہاسا پہنچے تاکہ حقیقت کا پتہ لگایا جا سکے۔ سوال نمبر 1: کیا تبتی طالب علم "ضم” کیے جا رہے ہیں؟لہاسا، ناچھو نمبر 1 سینئر ہائی اسکول 2004 میں قائم کیا گیا تھا اور یہ ایک بورڈنگ ہائی اسکول ہے۔ اسکول میں 27 تبتی زبانیں سکھانے والے اساتذہ پڑھا رہے ہیں۔ تبتی استاد پاسانگ شیرنگ نے این زی کو بتایا کہ یہاں کے بچے شروع سے ہی تبتی زبان سیکھ رہے ہیں۔

این زی نے سوال کیا کہ مغربی میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ ، اب یہاں کے اسکولز میں تبتی اور چینی کے علاوہ انگریزی بھی سکھائی جاتی ہے، جس کا مطلب "انضمام” کی طرف بڑھنا ہے، تبتی زبان مکمل طور پر کمزور رکھی گئی ہے، آپ کا کیا خیال ہے؟ تبتی استاد پاسانگ شیرنگ کا جواب تھا کہ اگر تبتی زبان کو کمزور کرنا چاہتے تو اس کا براہ راست طریقہ یہ تھا کہ کالج کا داخلہ امتحان میں تبتی زبان کے حصے کو منسوخ کیا جاتا، لیکن پہلے سے اب تک تبتی زبان کا امتحان ہمیشہ 150 پوائنٹس رہا ہے۔

اتنے طویل عرصے سے تبتی زبان کی تعلیم کا مواد ہمیشہ سے اپنی قومی ثقافت کا وارث رہا ہے، یہاں تک کہ جب ہمارے اسکول کے اہلکار کلاسز کا شیڈول بناتے ہیں یا نتائج بتاتے ہیں، تب بھی تبتی زبان کی تعلیم کے معیار کو سب سے پہلے بتایا جاتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ تبتی زبان کو نظر انداز کیےبغیر ، ہمیشہ سے بے حد اہمیت دی جا رہی ہے۔

این زی نے مزید پوچھا کہ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہاں کے طالب علم جو زبان استعمال کرتے ہیں وہ مینڈرین ہے، اور پھر طالب علم اب اپنے اہل خانہ کے ساتھ تبتی زبان میں بات کرنے کے قابل نہیں ہوتے ہیں ،کیا یہ سچ ہے؟ تبتی استاد پاسانگ شیرنگ نے بتایا کہ یہاں کے پرائمری اسکول اور ہائی اسکول کے طالب علم مسلسل تبتی زبان سیکھتے چلے آ رہے ہیں، انہیں گھر پر تبتی زبان میں بات چیت کرنے میں کیسے دشواری ہو سکتی ہے؟

سوال 2: کیا بچوں کو بورڈنگ اسکولز جانے پر مجبور کیا جاتا ہے؟ مذکورہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تبت میں بورڈنگ اسکولز کے طالب علموں میں اضافہ دیہی اسکولوں کی بندش کی وجہ سے ہوا اور ان کی جگہ قصبوں اور کاؤنٹیز میں ان اسکولز نے لے لی، جن میں بورڈنگ کا مطالبہ ہوتا ہے۔اصل صورت حال کیا ہے؟ کیا والدین اپنے بچوں کو بورڈنگ اسکول میں بھیجنے کے لئے تیار ہیں؟

اس سوال کا جواب لینے کے لیے این زی نے لہاسا کے ناچھو نمبر 1 سینئر ہائی اسکول کے طالب علم اوزو سوم کے ساتھ لہاسا سے چند سو کلومیٹر دور ناچھو جانے کا فیصلہ کیا۔ اوزو سوم لہاسا کے بورڈنگ اسکول میں تعلیم حاصل کر رہا ہے ، جبکہ اس کی دو چھوٹی بہنیں تعلیم حاصل کرنے کے لئے شہر میں اپنی خالہ کے گھر رہتی ہیں۔ اوزو سوم کے والد نے بتایا کہ جب اسکول شروع ہوا تو میں نے دیکھا کہ اسکول میں رہائش کا ماحول بہت اچھا ہے اور کیمپس کا ماحول بھی بہت اچھا ہے۔ میں اس اسکول سے بہت مطمئن ہوں.

اسکول کے وائس پرنسپل سولنگ شیرنگ نے بتایا کہ ہمارا اسکول پورے علاقے کے لیے کھلا ہے، نہ صرف ناچھو کے طالب علموں کے لیے، بلکہ لہاسا، ریکازے اور علی کے طالب علموں کے لیے بھی، جن کے لئے کھانے پینے ، رہائش اور تعلیم کی تمام فیس معاف کی جاتی ہے۔ گزشتہ ایک سال میں، ملک کی طرف سے ہمارے اسکولوں کو مختص کی گئی متعلقہ رقوم کی مالیت ایک کروڑ چودہ لاکھ یو آن سے زیادہ ہے.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related


Tags: اختیاربورڈنگ اسکولزدورہطالب علم
Previous Post

چینی صدر کی ملکی افواج کو جنگی تیاریاں بڑ ھا نے کی تا کید

Next Post

چائنا ریڈ کراس سوسائٹی کی طرف سے مراکش کی ہلال احمر سوسائٹی کو 2 لاکھ امریکی ڈالر کی ہنگامی امداد

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چائنا ریڈ کراس سوسائٹی کی طرف سے مراکش کی ہلال احمر سوسائٹی کو 2 لاکھ امریکی ڈالر کی ہنگامی امداد

Please login to join discussion

تازہ خبریں

ڈپریشن

یونیورسٹی جانے والے طلبہ کو ڈپریشن کے زیادہ خطرے کا سامنا ہے، تحقیق

ستمبر 30, 2023
عراقی وزیر داخلہ

عراق نے شمالی سرحد سے ایرانی اپوزیشن کو ہٹانے کی تصدیق کر دی

ستمبر 30, 2023
ایف بی آر

ایف بی آر نے ستمبر کیلئے مقرر کردہ 795 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کرلیا

ستمبر 30, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

مئی 11, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2
ڈپریشن

یونیورسٹی جانے والے طلبہ کو ڈپریشن کے زیادہ خطرے کا سامنا ہے، تحقیق

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
ڈپریشن

یونیورسٹی جانے والے طلبہ کو ڈپریشن کے زیادہ خطرے کا سامنا ہے، تحقیق

ستمبر 30, 2023
عراقی وزیر داخلہ

عراق نے شمالی سرحد سے ایرانی اپوزیشن کو ہٹانے کی تصدیق کر دی

ستمبر 30, 2023
ایف بی آر

ایف بی آر نے ستمبر کیلئے مقرر کردہ 795 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کرلیا

ستمبر 30, 2023
حوثی ڈرون حملے

سعودی سرحد کے قریب حوثی ڈرون حملے میں چوتھا بحرینی فوجی ہلاک

ستمبر 30, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In