• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
جی شیانگ

چین میں شہروں کی تجدید سےعوامی زندگی اور ثقافت کا دوہرا فروغ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جون 17, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)حالیہ دنوں بیجنگ میں دا جی شیانگ نامی ایک تجارتی کمپلیکس کا افتتاح ہوا ،جس نے پہلے ہی دن دو لاکھ افراد کواپنی جانب متوجہ کیا۔ داجی شیانگ روایتی عمارتوں کی تزئین و آرائش کی بنیاد پر بنایا گیا ہے اور یہ چین میں شہروں کی تجدید کے منصوبے کی تازہ ترین مثال ہے، جس میں "تاریخی عمارتیں ریڑھ کی ہڈی اور جدید تجارت روح ” کے حیثیت رکھتے ہیں۔

چھنگ دو شہر کی "کھوان زائی شیانگ زی” نامی گلیوں سے لے کر شنگھائی میں "تھیان زی فانگ”گلیوں تک، بے شمار شہروں کی تجدید میں عوامی زندگی اور ثقافتی وراثت میں بہتری کی ہم آہنگ تصویرتشکیل دی گئی ہے ۔ شہری تجدید کی معاشی قدر کو "موجودہ انفراسٹرکچر کی بحالی ” اور ” اختراعی ترقی کی تلاش ” کے ذریعے بڑھایا جا رہا ہے۔ ایک طرف، غیر فعال زمین کا دوبارہ استعمال اور پرانی عمارتوں کی تزئین و آرائش نہ صرف زیر زمین پائپ نیٹ ورکس اور عوامی مقامات جیسے بنیادی ڈھانچے کی خامیوں کو پورا کرتی ہے، بلکہ "ثقافت + کھپت” کی متنوع کاروباری شکل کو بھی جنم دیتی ہے –

چھنگ دو کی "کھوان زائی شیانگ زی” گلیوں میں منگ اور چھینگ شاہی خاندانوں کی قدیم گلیوں کو خصوصی ریستورانوں اور ثقافتی اور تخلیقی کاروباری سرگرمیوں کے ساتھ گہرائی سے ضم کیا گیا، اور شنگھائی "تھیان زی فانگ”میں روایتی مقامی عمارتوں میں آرٹ اسٹوڈیوز، تخلیقی ریستورانوں اور مخصوص دکانوں جیسے جدید طرز کی کاروبار کو ہم آہنگ کیا گیا جو روایتی مقامات اور جدید کھپت کے امتزاج کو ظاہر کرتے ہیں۔

دوسری طرف ، تجدید میں سبز اور کم کاربن ٹیکنالوجیز اور اسمارٹ سٹی سلوشنز کا اطلاق صنعتی اپ گریڈنگ کے لئے "بوسٹر” بن رہا ہے۔عمارتوں کی توانائی کی بچت اور تزئین و آرائش سے لے کر اسمارٹ کمیونٹی مینجمنٹ سسٹم تک ، شہری تجدید سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی اور معاشی تبدیلی کے لئے ایک آزمائشی میدان بن گیا ہے۔

ثقافت اپنے اندر شہر کی منفرد یاد رکھتی ہے ، اور تجدید تاریخ اور دور حاضر کے مابین ایک مکالمہ ہے۔ شہری تجدید میں، تاریخ و ثقافت کا تحفظ اور وراثت ایک اتفاق رائے بن رہے ہیں. تزئین و آرائش کے عمل میں ، بیجنگ کی "یانگ مے زو شیے جیے "گلی میں قدیم طرز پر بنائے گئے گیٹ ہاؤسز اور قدیم درختوں کو برقرار رکھا گیا ہے۔

فوچو شہر کی "سان فانگ چھی شیانگ”کمیونٹی میں منگ اور چھینگ شاہی خاندانوں کی رہائش گاہوں اور غیر مادی ثقافتی ورثے کی ورکشاپس کی بحالی کے ذریعے سیاح مقامی ثقافت کی کشش کو محسوس کر سکتے ہیں ۔ شی آن شہر میں قدیم فن تعمیر اور تھانگ شاہی خاندان کے طرز کی روایتی پرفارمنس لوگوں کو تھانگ خاندان کی یاد دلاتی ہے۔ ان تاریخی مقامات کی وجہ سے ، یہ شہر اسٹیل اور کنکریٹ کا جنگل نہیں ہے ، بلکہ علاقائی ثقافت کا ایک مرکز بن گیا ہے۔

شہر کی اصل خوبصورتی انسانوں سے ہے. پرانی کمیونٹیز کی تزئین و آرائش اور تکمیل میں، شہری تجدید عوام کے لیے مسائل کا ٹھوس حل پیش کر رہی ہے ،لوگوں کی توقعات کا جواب دے رہی ہے، اور لوگوں کی خوشی کےلیے کام کر رہی ہے۔ تجدید کے منصوبوں میں متعدد تنگ گلیوں کو وسیع کیا گیا ہے، بزرگوں کے لیے کینٹین اور بچوں کےلیے کھیل کا میدان ہر ایک کمیونٹی میں "ضروری” بن گیا ہے، اور ڈیجیٹل تبدیلی نے رہائشیوں کو زیادہ محفوظ بنا دیا ہے۔

2024 میں ، چین میں شہری آبادی کی شرح 67 فیصد تک پہنچ چکی ہے، یعنی شہروں کی آبادی 940 ملین کے قریب ہے۔ان شہریوں کی بہتر زندگی کی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے شہری تجدید، "مقامات کی تزئین و آرائش” سے "سروس کی اپ گریڈنگ” کی طرف جا رہی ہے ۔ چاہےپرانی کمیونٹیز میں بالائی منزلوں میں جانے کی دشواری کو حل کرنے کے لئے لفٹوں کی تنصیب ہو، یا عوامی مقامات کا رقبہ بڑھانے کے لئے "پاکٹ پارکس” کی تعمیر ، اپ ڈیٹ کی ہر تفصیل ” عوام کے لیے "ہی ہوتی ہے.

شہرکاری کا عمل ” تعمیر کی توسیع ” سے "انفراسٹرکچر کی بحالی اور کوالٹی کو بہتربنانے” کی طرف منتقل ہو رہا ہے۔اس کلیدی موڑ پر شہری تجدید میں سرکاری پالیسیوں کی ادارہ جاتی اہمیت کافی زیادہ ہے ۔چینی حکومت نے "شہری تجدید کے اقدامات کو مسلسل فروغ دینے کے بارے میں رائے” جیسی دستاویزات کا اجراء کیا، شہری تجدید کے عمل میں "تحفظ "کو ترجیح دی ،اور لینڈ پالیسی اور فنڈ کوآرڈینیشن جیسے اقدامات کے ذریعے "حکومتی رہنمائی، مارکیٹ آپریشن اور عوامی شراکت داری” کا ایک میکانزم بھی تشکیل دیا ، جو شہروں کی تجدید اور عوامی زندگی کی بہتری کے لئے ایک ٹھوس پالیسی کی بنیاد رکھتا ہے۔

آج ،جب لوگ بیجنگ کی گلیوں کا سفر کرتے ہیں،تو وہاں عمر رسیدہ افراد کو فٹنس کے سامان پر ورزش کرتے ، بچوں کو کھیلتے اور مقامی تاجروں کو پکوان فروخت کرتے دیکھا جا سکتا ہے،یہی شہری تجدید کی ایک مثالی تصویر ہے: یہاں معاشی قوت متحرک ہے، ثقافتی یادیں تازہ ہیں، اور لوگوں کی زندگی توانائی سے بھرپور ہے۔ پرانی یادوں کو برقرار رکھتے ہوئے اور حال کو گلے لگاتے ہوئے ، شہر مسلسل اپ ڈیٹ ہو رہے ہیں اور ترقی کے ساتھ مستقبل کا رخ کر رہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جی شیانگ
Previous Post

 چین وسطی ایشیا  افرادی و ثقافتی تبادلوں کی سرگرمیوں کا  انعقاد

Next Post

چین کی جانب سے وسطی ایشیائی ممالک میں سرمایہ کاری میں مسلسل اضافہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

چین کی جانب سے وسطی ایشیائی ممالک میں سرمایہ کاری میں مسلسل اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading