• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین-امریکہ دوستی

چین-امریکہ دوستی میں بحرالکاہل کے پار موسیقی کی دھنیں

News Editor by News Editor
نومبر 12, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)فلاڈیلفیا آرکسٹرا کے دورہ چین کی 50 ویں سالگرہ کی یاد میں ایک کنسرٹ نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس میں پیش کیا گیا۔ 1973 سے، فلاڈیلفیا آرکسٹرا نے چین اور امریکہ کے درمیان افہام و تفہیم اور دوستی کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ دورہ فلاڈیلفیا آرکسٹرا اور چینی عوام کے درمیان نصف صدی پر محیط موسیقی پر مبنی دوستی کا تسلسل ہے۔

1973 میں، فلاڈیلفیا آرکسٹرا نے پہلی بار چین کا دورہ کیا اور ایک "ثقافتی سفیر” بن گیا ،جس نے چین امریکہ تعلقات میں سرد مہری کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس کے بعد سے، فلاڈیلفیا آرکسٹرا نے 12 بار چین کا دورہ کیا اور نہ صرف چینی موسیقی کے میدان میں زبردست تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا بلکہ موسیقی کی دھنوں میں چین-امریکی لوک دوستی کو بھی جاری رکھا۔

"امریکہ اور چین کے درمیان تعلقات بہتر ہوں گے۔ میرے خیال میں موسیقی کے تبادلے کے ساتھ بھی اس میں سدھار آئے گا۔” ڈیوڈ بوتھ فلاڈیلفیا آرکسٹرا میں ایک وائلن پلئیر ہیں۔ 50 سال پہلے گروپ کے ساتھ چین کا دورہ کرنے میں وہ بھی شامل تھے۔ ان کی رائے میں موسیقی ایک عالمگیر زبان ہے جو ثقافتی رکاوٹوں کو عبور کر سکتی ہے اور لوگوں کے درمیان رابطے کا پل بنا سکتی ہے۔

فلاڈیلفیا آرکسٹرا کے صدر اور سی ای او ماٹیاس نے دورے سے قبل صدر شی جن پھنگ کو خط لکھا۔ ان کا خیال ہے کہ فلاڈیلفیا آرکسٹرا کا دورہ نہ صرف ایک گہرے ثقافتی تبادلے کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ چین امریکہ دو طرفہ سفارتی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل بھی ہے۔
"فلاڈیلفیا آرکسٹرا اور چین کے درمیان دوستی کا ایک خاص رشتہ ہے اور یہ روابط اور افہام و تفہیم پیدا کرنے کے لیے موسیقی کی طاقت کی علامت ہے۔”

حال ہی میں صدر شی جن پھنگ نے ماٹیاس کو اپنے جواب میں اس بات پر زور دیا کہ موسیقی سرحدوں کو عبور کرتی ہے اور ثقافت پل کا کردار ادا کرتی ہے۔ امید ہے کہ فلاڈیلفیا آرکسٹرا چین اور امریکہ سمیت دنیا بھر کے فنکاروں کے ساتھ مل کر مساوات، باہمی سیکھنے، مکالمے اور رواداری پر عمل پیرا ہونے، تبادلے اور تعاون کو تیز کرنے، خوشحالی کو فروغ دینے اور کھلے پن کے لیے کام کرے گا، اور چین امریکہ ثقافتی تبادلوں اور تمام ممالک کے عوام کے درمیان دوستی کا ایک نیا باب جاری رکھے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بحرالکاہلچین-امریکہ دوستیموسیقی کی دھنیں
Previous Post

سی پیک کا دوسرا مر حلہ ملک میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر پر زیادہ گہرا اثر ڈالے گا، وزیر اعظم

Next Post

چین کی بڑی منڈی دنیا کے لئے مواقع فراہم کرتی ہے ، عالمی برادری

News Editor

News Editor

Next Post
عالمی برادری

چین کی بڑی منڈی دنیا کے لئے مواقع فراہم کرتی ہے ، عالمی برادری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading