• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چن پھنگ

چینی صد ر کی تنزانیہ کی صدر سامیہ سلوح حسن سے ملاقات

News Editor by News Editor
اگست 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

جو ہا نسبرگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے جوہانسبرگ میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر تنزانیہ کی صدر سامیہ سلوح حسن سے ملاقات کی۔

شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ محترمہ صدر صاحبہ کا گزشتہ نومبر میں چین کا کامیاب دورہ چین تنزانیہ تعلقات میں ایک نمایاں لمحہ تھا۔ ہم جن مختلف اتفاق رائے پر پہنچے ہیں انہیں فعال اور مؤثر طریقے سے نافذ کیا جا رہا ہے۔ چین-تنزانیہ تعاون چین-افریقہ تعاون میں ہمیشہ سب سے آگے رہا ہے، اور تنزانیہ-زامبیا ریلوے دونوں ممالک کی مشترکہ یادداشت ہے۔

اگلے سال چین اور تنزانیہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 60ویں سالگرہ کو مشترکہ طور پر منانے کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تنزانیہ کے ساتھ بنیادی مفادات اور اہم معاملات پر اسٹریٹجک تعاون کو گہرا کرے گا اور تنزانیہ کی مضبوطی سے حمایت جاری رکھے گا ۔ موجودہ بین الاقوامی صورتحال میں چین افریقہ تعاون کو مضبوط بنانا ترقی پذیر ممالک کے اتحاد اور جائز ترقیاتی مفادات کے تحفظ کے لیے سازگار ہے۔

محترمہ سامیہ حسن نے کہا کہ وہ گزشتہ سال چین کا کامیاب دورہ کرنے پر بہت خوش ہیں اور صدر شی جن پھنگ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو ایک جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں اپ گریڈ کیا ہے۔ تنزانیہ اور چین نے تمام سطحوں پر قریبی تبادلے کو برقرار رکھا ہے، اور تعاون کے منصوبے آسانی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔

تنزانیہ ترقی پذیر ممالک کی ترقی کے لیے چین کی گرانقدر حمایت اور مدد کو سراہتا ہے۔تنزانیہ اور دیگر ترقی پذیر ممالک نے صدر شی جن پھنگ کے "بیلٹ اینڈ روڈانیشیٹو” کی مشترکہ تعمیر اور دیگر اہم اقدامات سے بہت فائدہ اٹھایا ہے۔ تنزانیہ اگلے سال چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 60ویں سالگرہ منانے اور تنزانیہ چین تعلقات کی ترقی کی سطح کو مزید بڑھانے کا منتظر ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تنزانیہروڈانیشیٹوسامیہ سلوح حسنسفارتی تعلقاتملاقات
Previous Post

چائنا میڈیا گروپ اور ساؤتھ ایفریکن براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی طرف سے "چین-جنوبی افریقہ دوستی اور تعاون پر دستاویزی فلم"

Next Post

الیکشن ایکٹ ترمیم کے بعد کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار ہے، چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط

News Editor

News Editor

Next Post
چیف الیکشن کمشنر

الیکشن ایکٹ ترمیم کے بعد کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار ہے، چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading