• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
شی جن پھنگ

چینی صدر کی جانب سے انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے کردار کی تعر یف

News Editor by News Editor
ستمبر 5, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے عظیم عوامی ہال میں انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے صدر سپلیریٹز سے ملاقات کی۔

شی جن پھنگ نے انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے قیام کے 160 سالہ عرصے میں بین الاقوامی انسانی امور میں اُس کے مفید کردار کی ستائش کی اور عالمی امن اور ترقی کے لیے کمیٹی کی اہم خدمات کو سراہا۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ دنیا اس وقت ایک صدی میں نظر نہ آنے والی بڑی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے اور انسانی سماج کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔شی جن پھنگ نے کہا کہ انہوں نے "دی بیلٹ اینڈ روڈ” انیشیٹو، گلوبل ڈیولپمنٹ انیشیٹو، گلوبل سیکورٹی انیشیٹو، گلوبل سولائزیشن انیشیٹو کی مشترکہ تعمیر کی تجاویز پیش کیں۔
اس کا مقصد دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے تاکہ معاشی ترقی حاصل کی جا سکے، لوگوں کی زندگی کو بہتر بنایا جا سکے، باہمی مفادات کے حصول اور جیت جیت کے نتائج حاصل کیے جا سکیں اور عالمی گورننس اور انسانی مسائل کی حکمرانی کو مضبوط بنانے کے لیے چینی تصورات اور حل فراہم کیے جائیں۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ انسان دوستی سب سے بڑا اتفاق رائے ہے جو مختلف تہذیبوں کو متحد کر سکتا ہے۔ عوام کو اولین ترجیح دینے کے تصور کو برقرار رکھتے ہوئے چین نے انسانی تاریخ میں غربت کے خلاف سب سے بڑی جنگ میں فتح حاصل کی ہے ۔

کووڈ-۱۹ کی وبا کا سامنا کرتے ہوئے چین نے نہ صرف اپنے لوگوں کی زندگی اور صحت کا تحفظ کیا بلکہ تاریخ کا سب سے بڑا عالمی انسانی امدادی آپریشن بھی سرانجام دیا ہے۔حقائق نے ثابت کیا ہے کہ چین بین الاقوامی انسانی کاز میں ایک فعال حامی، شریک اور معاون ہے۔ چین انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے ساتھ مزید قریبی تعاون کرنے اور انسانیت کی امن اور ترقی کے مقصد کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کرنے پر آمادہ ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل کمیٹیتعر یفچینی صدرریڈ کراس
Previous Post

فوج کیساتھ بہترین تعلقات، انتخابات کیلئے حتمی ٹائم فریم نہیں دے سکتے،انوار الحق کاکڑ

Next Post

آئی جی پنجاب نے 18 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے کر دئیے

News Editor

News Editor

Next Post
پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب نے 18 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے کر دئیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading