• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
وسطی ایشیا

چینی صدر کا برکس ممالک کے نیو ڈیولپمنٹ بینک کا دورہ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 29, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی میں برکس ممالک کے نئے ترقیاتی بینک کا دورہ کیا اور  بینک کی صدر دلما روسیف کے ساتھ بات چیت کی۔

منگل کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ نیو ڈیولپمنٹ بینک ابھرتی ہوئی مارکیٹ کے ممالک اور ترقی پذیر ممالک کی جانب سے قائم کئے جانے والا پہلا کثیر الجہتی ترقیاتی ادارہ ہے۔ میزبان ملک کی حیثیت سے چین نیو ڈیولپمنٹ بینک کے ساتھ   تعاون کو مضبوط بنانے اوراس  بینک کے ذریعے دیگر رکن ممالک کے ساتھ اپنے ترقیاتی منصوبوں کے اشتراک  کا خواہاں ہے۔

ہمیں گلوبل ساؤتھ کی ترقیاتی ضروریات کے مطابق  زیادہ اعلی معیار، کم لاگت اور پائیدار انفراسٹرکچر فنانسنگ فراہم کرنا ہوگی۔ ترقی پذیر ممالک کو ڈیجیٹل تقسیم کو ختم کرنے اور سبز اور کم کاربن تبدیلی کو تیز کرنے میں مدد کے لئے مزید سائنس اور ٹیکنالوجی فنانس اور گرین فنانس منصوبوں کو نافذ کرنا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ  بین الاقوامی مالیاتی ڈھانچے  کی اصلاحات میں گلوبل ساؤتھ کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے گلوبل ساؤتھ کی آواز  بلند کرنا ضروری ہے۔ 

روسیف نے کہا کہ نیو ڈیولپمنٹ بینک ترقی پذیر ممالک اور ابھرتی ہوئی مارکیٹ کے ممالک کی ترقی میں فعال کردار ادا کرے گا۔ یکطرفہ تحفظ اور خود پسندی بین الاقوامی قوانین کے اختیار کو ختم کرتی ہے ،صنعتی اور سپلائی چین کے استحکام کو کمزور کرتی ہے۔ چینی حکومت  گلوبل ساؤتھ کے مفادات کا مضبوطی سے تحفظ کرتے ہوئے کثیرالجہتی اقدامات کی بھرپور حمایت کرتی ہے اور بین الاقوامی انصاف کا مضبوطی سے دفاع کرتی ہے، جو  عالمی برادری کے لیے ایک مثال قائم کی گئی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Previous Post

ٹیرف اور تجارتی جنگ کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، چینی وزارت خارجہ

Next Post

چینی صدر کا ایران میں ہو نے والے شدید دھماکے پر دکھ کا اظہار

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
وسطی ایشیا

چینی صدر کا ایران میں ہو نے والے شدید دھماکے پر دکھ کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading