• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تقرروتبادلے

پنجاب کے متعدد افسروں کو گریڈ 18 میں ترقی دیکر تقرروتبادلے کر دئیے

News Editor by News Editor
اپریل 7, 2020
in تقرروتبادلے
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی) حکومت پنجاب نے بڑے پیمانے پر افسران کی ترقیوں، تقرر وتبادلوں کردیئے گئے ہیں۔ جن کےباقاعدہ احکامات جاری ہیں۔ متعدد افسران کو گریڈ 18 میں ترقیاں دی گئیں ہیں۔

ترقی پانے والوں میں فیاض احمد ندیم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ، عارف رؤف ڈپٹی سیکرٹری انرجی، سید خالد محمود گیلانی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل وہاڑی کی گریڈ18میں ترقی دی گئی ہیں۔

 

اس کےساتھ ساتھ ساتھ شیخ محمد طاہر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل رحیم یار خان، شاہد عباس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل جھنگ، عبداللہ خرم نیازی ڈپٹی سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر، عبد الطیف ایڈیشنل ڈی سی فنانس بھی گریڈ 18 میں ترقی حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔ تمام افسران کو گریڈ 18 میں ترقی کے بعد وہیں خدمات جاری رکھنے کا حکم جاتی کیاگیاہے۔

امیرحسن ڈائریکٹر سٹیٹ لاہور رنگ روڈ اتھارٹی، ڈپٹی سیکرٹری فنانس قیصر عباس رند، صفدرحسین ایڈیشنل ڈی سی فنانس گوجرانوالہ، ترقی پانے والوں میں عدنان ارشاد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد بھی شامل
عمران بشیر ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن ایس اینڈ جی اے ڈی کی گریڈ 18 میں ترقی، توقیرالیاس چیمہ کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر وہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی گئی ہیں۔

ڈائریکٹر انویسٹی گیشن اینٹی کرپشن ملتان کی گریڈ 18، فریحہ تجمل ڈپٹی سیکرٹری خوراک کی گریڈ 18 میں ترقی کےبعدفریحہ تجمل ڈپٹی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن تعینات ہوگئی ہیں۔ فائزہ ا حسن ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن برائے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی گریڈ 18 میں ترقی کےبعد فائزہ احسن کو ڈپٹی سیکرٹری ہیومن رائٹس تعینات کر دیا گیا
ہے۔

توقیر اسلم ڈپٹی سیکرٹری بورڈ آف ریونیو ترقی کے بعدڈپٹی سیکرٹری خوراک، ظہیر لیاقت بیگ منیجنگ ڈائریکٹرایل ڈبلیوایم سی، ظہیر لیاقت بیگ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ گجرات تعینات کیاگیاہے۔ محمد رضوان بابر کو بھی گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی۔محمد رضوان کو ڈائریکٹر پراونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی تعینات کر دیا گیاہے۔امجد سلیم سرگانہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملتان کی بھی گریڈ 18 میں ترقی دی گئی ہیں۔

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے ترقیوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Previous Post

حکومتی منظوری کے بغیر راشن تقسیم کرنے پرپاپندی عائد

Next Post

فرانزک سائنس لیبارٹری نے بھی کورونا کے ٹیسٹ شروع کردئیے

News Editor

News Editor

Next Post

فرانزک سائنس لیبارٹری نے بھی کورونا کے ٹیسٹ شروع کردئیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading