لاہور (کرائم رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق درجنوں اکانٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ بھارت کے علاوہ لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد سے بھی اکائونٹس استعمال ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ منفی مہم چلانے والے مرکزی اکائونٹس کو شارٹ لسٹ کرنے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔