• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
سرفراز احمد

سرفراز احمد

پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور افغانستان کو ممکنہ سیمی فائنلسٹ ٹیمیں ہونگی، سرفراز احمد کی پیشگوئی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 14, 2025
in کھیل
0 0
0


کراچی (سپورٹس ڈیسک )2017 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے والے کپتان سرفراز احمد نے 19فروری سے شروع ہونے والے ایونٹ کیلئے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کر دی۔

سرفراز احمد نے انگلینڈ، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کرتے ہوئے پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور افغانستان کو ممکنہ سیمی فائنلسٹ ٹیمیں قرار دیا۔سابق کپتان سرفراز احمد کا کہناہے کہ اگر مجھے چار سیمی فائنلسٹ چننے ہوں، تو میں اس وقت پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور افغانستان کو منتخب کروں گا لیکن میں کسی بھی ٹیم کو نظرانداز نہیں کروں گا۔سرفراز احمد نے اعتراف کیا کہ پاکستان پر اپنے ہوم گراﺅنڈ پر کھیلنے کا دبا ﺅہوگا، خاص طور پر کیونکہ وہ دفاعی چیمپئن ہیں اور مداحوں کی توقعات بہت زیادہ ہوں گی۔

سابق کپتان نے خاص طور پر افغانستان کی تعریف کی اور انہیں ایک خطرناک ٹیم قرار دیا، جو ٹورنامنٹ میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ سرفراز احمد نے پاکستان کے ٹائٹل جیتنے کے امکانات پر اعتماد کا اظہار کیا۔سرفراز کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس ٹائٹل کا دفاع کرنے کا بہت اچھا موقع ہے۔ ٹیم مضبوط نظر آ رہی ہے اور 2017 کے کچھ کھلاڑی اب بھی موجود ہیں، جن میں سب سے اہم بابر اعظم ہیں۔

سرفراز احمد نے پاکستان کی بولنگ لائن اپ کی بھی تعریف کی، خاص طور پر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رﺅف کو دنیا کے بہترین بولرز میں شمار کیا۔واضح رہے کہ آئی سی سی نے پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمدکو چیمپئنز ٹرافی کا سفیر مقرر کیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آسٹریلیاافغانستانبھارتپاکستانچیمپئنز ٹرافیسرفراز احمدسیمی فائنلسٹ
Previous Post

بابر اعظم برانڈ بن چکے، شاید اسی چیز کا پریشر لے رہے ہیں،محمد رضوان

Next Post

کیویز کو بڑا دھچکا، راچن رویندرا سہ ملکی سیریز کے فائنل سے باہر

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
راچن رویندرا

کیویز کو بڑا دھچکا، راچن رویندرا سہ ملکی سیریز کے فائنل سے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading