• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ

ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

News Editor by News Editor
جون 22, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا نے کہاہے کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا بیان واضح ہے ،پاکستان کے امن و امان کو تباہ کرنے والوں کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہونگے،

یونان کشتی حادثے میں بچ جانے والے افراد سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے ، یہ بات جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اس حادثے کے پیچھے کون تھا ؟ یونانی حکام بچ جانے والے افراد کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔ ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ یونان کشتی حادثہ میں بچ جانے والوں کی ہر ممکن مدد کررہے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ یونان میں مرنے والے افراد کے خاندانوں کے ڈی این اے لے لئے گئے ہیں ۔

انہوںنے بتایاکہ وزیر خارجہ نے یونان کے ہم نصب سے ٹیلی فون کیا اور صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم شہباز شریف فرانس میں موجود ہیں ،ڈپٹی وزیر خارجہ روس نے پاکستان کا دورہ کیا ،روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ اور سیکرٹری خارجہ پاکستان نے اسلام آباد میں ملاقات کی اور مذاکرات کی ،دونوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے حوالے سے گفتگو کی۔

انہوںنے کہاکہ برسلز میں پاکستانی وفد آئندہ ہفتے ایک اہم ملاقات کیلئے جارہاہے ،یورپی یونین سے مذاکرات برسلز میں ہوںگے جس میں جی ایس پی پلس پر بات ہوگی ،یوپی یونین کے ساتھ پاکستان کی تجارت کو بڑھایا جائے گا ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان اسرائیل کی جانب سے حالیہ محاجرین کے کیمپ پر حملے کی مذمت کرتا ہے جس میں 4 فلسطینی شہید ہوئے ۔انہوںنے کہاکہ کشمیر میں ہزاروں لوگ اس وقت بے گھروں سی زندگی گزار رہے ہیں ،پاکستان اپنے کشمیری بہن بھائیوں کا مقدمہ لڑ رہاہے ۔

انہوںنے کہاکہ وزیر خارجہ 2 جولائی کو جاپان کا دورہ کریں گے ،وزیر خارجہ چاپانی حکام سے مذاکرات کرے گا ،پاکستان جاپان سے اپنی تجارت کو بڑھائیگا۔ انہوںنے کہاکہ پاکستانی ایک وفد قازقستان 26 جون کو جارہا ہے جہاں افغانستان اور قازقستان کے وفود سے ملاقاتیں کرے گا۔ ترجمان نے کہاکہ پاکستانی فٹبال ٹیم کو بھارت کی طرف سے ویزاجاری کیا گیا ۔ انہوںنے کہاکہ وزیر خارجہ کہہ چکے ہیں کہ پاکستانیوں کے قتل میں ملوث افراد سے بات چیت نہیں کریگا۔

ترجمان نے کہاکہ افغانستان سے بات چیت کی تفصیلات میں نہیں جاؤں گی ، انسداد دہشتگردی ہمارے ایجنڈے کی ترجیح میں شامل ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ یونان کشتی حادثے میں بچ جانے والے افراد سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے ، یہ بات جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اس حادثے کے پیچھے کون تھا ؟ یونانی حکام بچ جانے والے افراد کے حوالے سے فیصلہ کریں گے ۔

ٹی ٹی پی کے ساتھ امن مذاکرات کے معاملے پر ترجمان نے کہاکہ ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں، اس سلسلے میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا بیان واضح ہے۔ترجمان نے کہاکہ پاکستان کے امن و امان کو تباہ کرنے والوں کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہونگے، ہمارے پاس ان مذاکرات کے کوئی ٹھوس شواہد نہیں ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ترجمان دفتر خارجہٹی ٹی پیمذاکراتوزیر خارجہ بلاول بھٹو
Previous Post

ہمارے قائد نواز شریف بہت جلد پاکستان آئیں گے، عابد شیرعلی

Next Post

ملک میں سولر سسٹم بہت سستا ہو جائے گا، خرم دستگیر

News Editor

News Editor

Next Post
خرم دستگیر

ملک میں سولر سسٹم بہت سستا ہو جائے گا، خرم دستگیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading