• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
چیف سلیکٹر ہارون رشید

ون ڈے اسکواڈ میں تجربات نہیں کیے جائیں گے’ چیف سلیکٹر

News Editor by News Editor
اپریل 8, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ 2024ء میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے ہمارے پاس وقت ہے.

اس لیے ہم مختلف تجربات کریں گے لیکن ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ہمارے پاس تجربہ کرنے کا وقت نہیں ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ 5ون ڈے ہم نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلنے ہیں پھر 3ون ڈے میچز افغانستان کے خلاف ہیں اور اس کے بعد ایشیا کپ اور پھر ورلڈ کپ ہے۔

اس لیے ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ہمیں بیس بائیس کھلاڑیوں کے ارد گرد رہنا پڑے گا، ہمارے کھلاڑی ون ڈے کرکٹ کم کھیلتے ہیں، پی سی بی کو ون ڈے کرکٹ کو بڑھانے کا کہا ہے۔ہارون رشید نے کہا کہ ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی کے ساتھ پی ایس ایل بھی ہے جبکہ صرف ایک ون ڈے کپ ہوتا ہے، ون ڈے کرکٹ کے حوالے سے ہمیں سوچنے کی ضرورت ہے، بینچ اسٹرینتھ کا بڑا نہ ہونا ہمارے لیے پریشان کن ہے، ہماری خواہش ہے کہ ریڈ بال اور وائٹ بال کے الگ کھلاڑی ہوں لیکن ہماری بینچ اسٹرینتھ بڑی نہیں ہے۔

چیف سلیکٹر نے کہا کہ ہمارے پاس 20 سے 24 کھلاڑیوں کا پول ہے جبکہ انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارت کے پاس بہت کھلاڑی ہیں، ہمیں بیک اپ کھلاڑی بنانے میں وقت لگے گا، ہمارے ہاں تو ڈومیسٹک کے کرکٹرز انٹرنیشنل میں آ کر سیکھتے ہیں، یہ صورتحال الارمنگ ہے، ہمیں کھلاڑی تیار کرنے ہیں، اس کے لیے انڈر 19 اور پاکستان شاہینز کے ٹورز زیادہ ہونے چاہئیں۔

ہارون رشید نے بتایا کہ جو کھلاڑی ٹیم کے ساتھ نہیں ہوں گے وہ این سی اے میں ٹریننگ جاری رکھیں گے، اسی لیے ٹی ٹونٹی اور ون ڈے اسکواڈز کا ایک ساتھ اعلان کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی سیریز کی تیاریوں کے ساتھ ون ڈے کے پلیئرز این سی اے میں ٹریننگ کرتے رہیں گے، ہمارا فرسٹ کلاس سیزن ستمبر میں شروع ہوتا ہے، اس سے قبل کھلاڑیوں کے لیے مواقع پیدا کریں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چیف سلیکٹر ہارون رشیدسپورٹس ڈیسک
Previous Post

شاہین آفریدی نے اپنی سالگرہ سسرال میں منائی

Next Post

ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
بجلی کی قیمتوں

ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading