• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
ڈاکٹر جاوید اکرم

نگران حکومت نے تمام سکولوں میں بچوں کی سکریننگ کافیصلہ کیاہے’ڈاکٹر جاوید اکرم

News Editor by News Editor
اپریل 30, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور ( ہیلتھ رپورٹر)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے جوہرٹاؤن میں الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقدہ سیمینار میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر عالمی ادارہ صحت سے ڈاکٹرجمشید،پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن سے ڈاکٹرمشتاق سلہریا،ڈاکٹراعجاز،چیئرمین پروفیسرزاہدلطیف،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عثمان انور،ڈاکٹرمصباح اور الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کے عہدیداران نے شرکت کی۔سیمینار”Safe Mothers Safe Families Project” کے عنوان سے منعقدکیاگیاتھا۔الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کے ذمہ داران نے سیلاب زرگان علاقہ جات میں حاملہ خواتین کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ انتہائی اہم موضوع پر سیمینارمنعقدکروانے پر الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کی کاوش کوسراہتے ہیں۔الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن نے سیلاب زدگان علاقہ جات میں سینکڑوں حاملہ خواتین کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی ہیں۔ایک صحت مندماں ہی صحت مندمعاشرہ کی بنیادرکھ سکتی ہے۔ہمیں ماں اور بچہ کی سہولیات کو مزیدبہتربناناہوگا۔ ڈاکٹرجاویداکرم نے کہاکہ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے ویژن کے مطابق عوام کو صحت کی بہترسہولیات فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

اللہ پاک کو خدمت انسانیت کرنے والے انسان بہت پسندہیں۔پاکستان میں ہر50سال کے شخص کو بلڈپریشرجیسی بیماری کاسامناہے۔پاکستان میں خطرناک بیماریوں کی روک تھام کیلئے تمام سٹیک ہولڈرزکومشترکہ کاوش کرنی ہوگی۔حکومت خدمت انسانیت کیلئے الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کے ساتھ کھڑی ہے۔نگران صوبائی وزیرصحت نے کہاکہ نگران حکومت نے تمام سکولوں میں بچوں کی سکریننگ کافیصلہ کیاہے۔پاکستان میں شادی سے قبل بچیوں کی سکریننگ انتہائی اہم ہوچکی ہے۔

ہمیں ناگہانی آفات کا انتظارکرنے کی بجائے پہلے سے سدباب کرناچاہئے۔ہم آج تک پاکستان سے پولیو اور ڈینگی کا خاتمہ نہیں کرسکے۔پاکستان میں صحت کے شعبہ میں اصلاحات وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے۔ہمیں معاشرہ کی بہتری کیلئے ایک نظام بناناچاہئے۔نگران پنجاب حکومت صوبہ بھرمیں عطائی ڈاکٹرزکے خلاف بلاامتیازکارروائی عمل میں لارہی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بچوں کی سکریننگڈاکٹر جاوید اکرمسکولوںنگران حکومت
Previous Post

ترکیہ کے صدر کا نیوکلیئر اسٹیٹس حاصل کرنے کا اعلان

Next Post

پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا 1749واں اجلاس

News Editor

News Editor

Next Post
پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا 1749واں اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading