• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
جنرل ہسپتال

نویں دسویں محرم کو جنرل ہسپتال کے تمام سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت

News Editor by News Editor
جولائی 23, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(زاہد انجم سے)یوم عاشور کے انتظامات کے سلسلے میں لاہور جنرل ہسپتال میں آج پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفرکی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں عاشورہ پر جنرل ہسپتال میں کئے جانے والے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔

اجلاس میں ایم ایس ڈاکٹر خالد بن اسلم سمیت تمام انتظامی شعبوں کے انچارج صاحبان نے شرکت کی۔ اجلاس میں پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر نے کہا کہ عاشور کے موقع پر محکمہ صحت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ عاشور پر ہسپتال کی ایمرجنسی میں جان بچانے والی ادویات وافر مقدار میں سٹاک کی جائیں، طبی الات مکمل طور پر فنکشنل رکھے جائیں اور ملازمین الرٹ رہیں۔ ڈاکٹر الفرید ظفر نے کہا کہ زنجیر زنی سے متاثرہ افراد کے لیے الگ بیڈز مخصوص کیے جائیں گے تاکہ ایمرجنسی میں آنے والے دیگر مریضوں کا علاج بلا تعطل جاری رہ سکے۔

نویں دسویں محرم کو ہر شفٹ میں ایڈیشنل ایم ایس ڈیوٹی پر موجود رہیں گے۔ پرنسپل نے ہدایت کی کہ اے ایم ایس ورکس، الیکٹریکل انجینیئرز اور متعلقہ سٹاف اپنی موجودگی یقینی بنائیں۔ہسپتال کے جنریٹرز فعال اور ایمبولینسز سٹینڈ بائی رکھی جائیں۔

ہسپتال کے مختلف شعبوں میں باہمی رابطے کے لیے ٹیلی فون ایکسٹینشن کی درستگی یقینی بنائی جائے۔ انچارج بلڈ بینک مختلف بلڈ گروپس کے بیگز کی دستیابی یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی سٹاف کا کوئی رکن 30 جولائی تک ایم ایس کی اجازت کے بغیر چھٹی نہیں کر سکے گا۔

علاوہ ازیں نرسنگ طالبات بھی نویں دسویں محرم کو ایمرجنسی میں معاونت کے لیے موجود رہیں گی۔ایم ایس تمام معاملات کی براہ راست مانیٹرنگ کریں گے، ڈی ایم ایس یا سٹاف ممبرز اگلی شفٹ کو چارج دیے بغیر نہ جائیں۔ پروفیسر الفرید ظفر نے کہا کہ تمام انتظامی شعبوں کے انچارج صاحبان اپنی ڈیوٹی ذمہ داری سے نبھائیں تاکہ محرم کے تقدس کے تقاضے پورے ہو سکیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انتظاماتجنرل ہسپتالسٹافمحرم
Previous Post

پی آئی اے کی بہتری کیلیے زیادہ مدد کرینگے، وزیرخزانہ

Next Post

وزیر اعظم سبز انقلاب منصوبے پر 5 ارب خرچ کیے جائیں گے

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر اعظم

وزیر اعظم سبز انقلاب منصوبے پر 5 ارب خرچ کیے جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading