• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شاہد خاقان عباسی

نواز شریف کے استقبال کیلئے نہیں گیا، موجودہ سیاست کے تحت الیکشن لڑنے کا قائل نہیں،شاہد خاقان عباسی

News Editor by News Editor
اکتوبر 24, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف کے استقبال کیلئے نہیں گیا، میں پارٹی کا سینئر لیڈر نہیں ہوں، موجودہ ملکی سیاست کے تحت الیکشن لڑنے کا قائل نہیں۔

احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے ملک کو مفلوج کیا ہوا ہے، پانچواں سال ہے عدالت میں آتے ہیں اور کچھ نہیں ہوتا، ان عدالتوں میں کیمرے لگائیں اور عوام کو دکھائیں کیا ہو رہا ہے، لوگ دس دس سال سے انصاف کیلئے آ رہے ہیں، پچھلی حکومت نے 5 ترامیم کیں حالانکہ نیب ختم کرنے کی ایک ترمیم ہونی چاہیے تھی۔

اْنہوں نے کہا کہ سابق چیف جسٹس نے اپنی مرضی کا بینچ بنایا اور پارلیمان کے بنائے قانون کو ختم کیا، میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ ان کیسز کو چلائیں بتائیں کہ ہم سے کیا غلطی ہوئی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما نے کہا کہ انصاف کا تقاضہ کہاں گیا اور انصاف کہاں گیا؟ پاکستان کے عوام کو دکھائیں کون سی کرپشن ہوئی ہے۔اْنہوں نے کہا کہ یہ بد نصیبی ہے کہ اس ملک میں نیب جیسا ادارہ موجود ہے، نیب کا کام سیاستدانوں کو توڑنے اور جوڑنے میں استعمال ہونا ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اعلیٰ عہدوں پر رہنے والوں کو انصاف نہ ملے تو عام آدمی کو کیسے ملیگا، نئے چیئرمین نیب ان کیسز کو دیکھیں اور انصاف کے مطابق کام کریں۔اْنہوں نے کہا کہ آنے والی حکومت سے بھی مطالبہ ہے کہ نیب کو ختم کریں۔پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما نے کہا کہ نواز شریف کے استقبال کے لیے نہیں گیا، میں پارٹی کا سینئر لیڈر نہیں ہوں۔

اْنہوں نے کہا کہ موجودہ ملکی سیاست کے تحت الیکشن لڑنے کا قائل نہیں، جس سیاست سے ملک کونقصان ہو ایسی سیاست کا قائل نہیں، ری امیجنگ پاکستان لوگوں کو جگانے کے لیے تھا۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملکی مسائل حل کرنے کی کوئی کوشش نظر نہیں آتی، سیاستداں، عسکری قیادت اور جوڈیشل قیادت ایک ساتھ بیٹھیں گے تو مسائل حل ہوں گے۔اْنہوں نے کہا کہ الیکشن کسی کی سیاسی بصیرت پر نہیں بلکہ آئین و قانون پر ہونے چاہئیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: استقبالالیکشنشاہد خاقان عباسیموجودہ سیاستنواز شریف
Previous Post

وزیرصحت پروفیسرڈاکٹرجاو یداکرم کی زیرصدارت پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے بورڈآف ڈائریکٹرزکا35واں اجلاس

Next Post

اب لائن وہاں لگے گی جہاں نواز شریف کھڑے ہوں گے،کیپٹن صفدر

News Editor

News Editor

Next Post
کیپٹن صفدر

اب لائن وہاں لگے گی جہاں نواز شریف کھڑے ہوں گے،کیپٹن صفدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading