• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سراج الحق

نواز شریف چوتھی مرتبہ آبھی جائیں تو کیا کرلیںگے ،سراج الحق

News Editor by News Editor
اکتوبر 23, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی/حیدرآباد (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت معاشی و سیاسی طور مشکل حالات سے دوچار ہے۔

خراب حکمرانی اور مفاد پرستانہ و غلامانہ پالوپورں کی وجہ سے معیشت تباہ اور تیل گیس و زراعت سمیت قدرتی دولت سے مالامال ملک کو دنیا میں ایک بہکاری ملک کی شناخت دے دی گئی ہے۔73 ہزار ارب سے زیادہ مقروض اور ہر پاکستانی پونے تین3 لاکھ کا مقروض ہے۔

سب سے زیادہ بدامنی، غربت،جرائم ڈاکو راج ،جنگل کا قانون اور غربت کی صورتحال سندھ میں ہے۔ پپلز پارٹی کے سندھ میں حکمرانی کے 15 سال تباہی و بربادی اور محرومیوں کادور ثابت ہوئے ہیں، پاکستان جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ مہنگا ترین ملک ہے۔

ہم سے تو بھوٹان افغانستان اور ایران بھی معیشت، امن اور ترقی میں آگے ہیں۔سودی نظام کا مکمل خاتمہ اور لوٹی ہوئی دولت سا ستدانوں سے واپس لیکر خزانے میں جمع کرکے معیشت میں بہتری اور ملک بحرانوں سے نکالا جا سکتا ہے۔ووٹ کی طاقت کے ذریعے ہی نظام و قیادت کو تبدیل کام جا سکتا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کی مجلس شوریٰ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔ اجلاس میں آئندہ انتخابات کی تیاری، فلسطین فنڈ ، ارکان و افراد سازی سمیت دیگر دعوتی تنظیمی امور کاکا جائزہ لیا گیا ، مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، نائب قیم حافظ طاہر مجید، سکرلٹری اطلاعات مجاہد چنا، یوتھ کے صدر ڈاکٹر امتیاز پالاری اور امیر ضلع عقیل احمد خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے ٹنڈومحمد خان کے قریب باقر نظامانی مںم زرعی ماہر اور سندھ آباد گار بورڈ سندھ کے سابق صدر رئست عبدالمجید نظامانی کی وفات پر صاحبزادگان الہداد، خداداد اور عبدالحفیظ نظانی سے تعزیت کے بعد میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ رئیس عبدالمجید نظامانی ایک زرعی ماہر ،محب وطن پاکستانی کے ساتھ سندھ کا شعور تھے جو جوانی سے لیکر زندگی آخری سانس تک زراعت کے فروغ اور حق کے ساتھ ڈٹے رہے۔

ایک سوال کے جواب مں انہوں نے کہا کہ جب تک پاکستان میں خاندانی سیاست ہے تواس وقت تک پاکستان و سیاست ترقی اور جمہوریت ٹھیک نہیں ہوسکتی ہے۔ کرپٹ سامستدانوں کو کرپشن اور آگے لانے لانے میں اسٹیبلیشمنٹ کا بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔نواز شریف واپسی پر سوال کے جواب میں کہاکہ 24 اکتوبر کو اب یہ عدالت کا امتحان ہے،نوازشریف 3 مرتبہ وزیراعظم رہنے کے باوجود کچھ نہیں کرسکے تو چوتھی بار بھی آجائے تو کیا کرلیںگے۔ پی ڈی ایم کی سولہ ماہ کی حکومت میں ان کے بھائی وزیر اعظم اور اہم رہنما وزیر تھے۔

انتخابات ہی مسائل کا واحد حل ہے۔طویل مدت حکومت نہںل بلکہ بروقت و شفاف انتخابات ہی نگران حکومت اور الیکشن کمیشن کا ایک ہی کام ہے۔ سراج الحق نے علی پور مقام پر استقبالی جلسہ سے خطاب اور ٹنڈوآدم میں سابق امیر ضلع عبدالعزیز غوری کے بڑے بیٹے شاہد عزیز غوری کی وفات پر ان کے گھر جاکر غوری براداران سے تعزیت مرحوم کی مغفرت اور درجات بلندی کی دعا کی ٹنڈوآدم۔بلدیہ کے سابق چیئرمین مسرور احمد غوری، امیر ضلع عبدالغفور انصاری ودیگر ذمے داران بھی موجود تھے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امیر جماعت اسلامیچوتھی مرتبہسراج الحقنواز شریف
Previous Post

الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن سے انکار ہے،بلاول بھٹو

Next Post

چائنا میڈیا گروپ اور فرانسیسی پروفیشنل فٹ بال لیگ کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط

News Editor

News Editor

Next Post
یادداشت پر دستخط

چائنا میڈیا گروپ اور فرانسیسی پروفیشنل فٹ بال لیگ کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading