• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
سرفراز احمد

مہندرا سنگھ دھونی مثالی کھلاڑی ہیں، انکی طرح بننا چاہتا ہوں’سرفراز احمد

News Editor by News Editor
جون 15, 2023
in کھیل
0 0
0

لندن(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے کیریئر میں اتار چڑھا پر کھل کر اظہار کرتے ہوئے مشکل سوالات کے دلچسپ جوابات دیئے ۔

سرفراز احمد نے امریکہ میں میٹ اینڈ گریٹ پروگرام میں شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان اور بھارتی کرکٹرز کے تعلقات ہمیشہ سے اچھے رہے ہیں، ماضی میں دونوں ملکوں کے درمیان سیریز زیادہ ہوتی تھیں جس سے تعلقات اچھے رہتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ اب صرف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے ایونٹس میں ملتے ہیں، چیمپئنز ٹرافی 2017ء ایک ایسا لمحہ ہے جسے پانا ہر پلیئر کی خواہش ہوتی ہے۔سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ اللہ پاک نے ہمیں اس بہترین اچیومنٹ کے لیے چنا جس کے بے حد شکر گزار ہیں، دعا ہے کہ پاکستان کو دوبارہ ایسا موقع ملے اور وہ میگا ایونٹ کی ٹرافی جیت کر آئے۔سابق کپتان نے کہا کہ جب کرکٹ شروع کی تو معین خان آئیڈیل تھے ان کو فالو کیا، سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی مثالی کھلاڑی ہیں، ان کی طرح بننا چاہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ سلمان خان پسندیدہ اداکار ہیں اور کترینہ کیف کا فین ہوں، کالج والے ہم تھے ہی نہیں، میٹرک تک بہترین پڑھائی کی ہے، فرسٹ ایئر کی تیاری نہیں تھی، پھرے لے کر پیپر دینے گیا مگر نکالنے کا موقع نہیں ملا اور پیپر چھوڑ کر واپس آ گیا۔سرفراز احمد نے کہا کہ ڈیپارٹمنٹ کی پہلی نوکری کی تنخواہ 4600 روپے ملی تھی، بچپن میں جب پریکٹس پر جاتا تھا تو آئسکریم اور بریانی کھانے کے لیے والد صاحب کی جیب سے پیسے نکال لیا کرتا تھا اب اسے چوری کہیں یا جو بھی۔

انہوں نے کہا کہ گھر میں دین کا رجحان زیادہ تھا، پڑھنے کے بجائے کھیلنے پر والد سے بہت مار کھائی ہے، پاکستان میں جو لوگ پیار کرتے ہیں وہ کھل کر تعریف بھی کرتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ کوئی پلیئر نہیں چاہتا کہ وہ جان بوجھ کر خراب پرفارمنس دے، سب کے پاس موبائل ہے سوشل میڈیا پر ہر شخص اپنا چورن بیچ رہا ہے۔

سابق کپتان نے یہ بھی کہا کہ زندگی کے بہترین لمحے بہت سارے ہیں لیکن ملک کے لیے انڈر 19 ورلڈ کپ جیتنا اور چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بننا گولڈن لمحہ ہے، پرسنل پرفارمنس میں لارڈز کی سنچری، 2015 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف کم بیک، آخری ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں سنچری زندگی کی زبردست یادیں ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سپورٹس ڈیسکسرفراز احمد
Previous Post

2022 کا فیفا ورلڈکپ شاید میرا آخری تھا'لیونل میسی

Next Post

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

News Editor

News Editor

Next Post
قرعہ اندازی

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading