• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
افضل خان عرف ریمبو

مجھ سے مرکزی کردار کیلئے سفارش کی امید مت رکھنا، ریمبو کی بیٹے کو تنبیہ

News Editor by News Editor
مئی 20, 2023
in شوبز
0 0
0

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار افضل خان عرف ریمبو نے اپنے بیٹے احسن افضل خان کے ایکٹنگ کیرئیر اور انڈسٹری میں اقرباپروی پر کھل کر بات کی۔

نجی چینل کو انٹرویو میں اداکار افضل خان نے اپنے بیٹے کے بچپن کا ایک قصہ یاد کرتے ہوئے بتایا کہ جب یہ چھوٹا تھا تب کبھی کسی مہمان کے سامنے نہیں آتا تھا بالخصوص انڈسٹری سے وابستہ شخصیات کے سامنے تو بالکل بھی نہیں۔

ریمبو نے بتایا کہ انہوں نے اپنے بیٹے احسن افضل خان کو ایک بار مارننگ شو میں چلنے کی پیشکش کی جس پر یہ مجھ پر برس پڑا کہ میں مارننگ شو میں کیوں جائوں؟ اس لئے کہ میں جان ریمبو اور صاحبہ کا بیٹا ہوں۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت اس کی عمر صرف 8برس تھی، تاہم اب جب یہ بڑے ہوگئے ہیں گریجویشن کرلیا ہے تو ایک بار مجھے اپنی والدہ کے ذریعے پیغام بھجوایا کہ مجھے ایکٹنگ کرنی ہے، جس پر میں نے انہیں اجازت دی لیکن ساتھ ہی یہ تنبیہ کی کہ مجھے سفارش لگانے کا مت کہنا۔

انہوں نے بتایا کہ رمضان سپیشل ہیر جٹ کی وجہ سے ہمیں ایک ساتھ کام کرنے کا موقع ملا تاہم انہوں نے احسن کو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اگر اداکاری کرنی ہے تو اپنی صلاحیتوں پر، میں کسی کو نہیں کہوں گا کہ تمہیں مرکزی کردار دیں۔ریمبو کے بیٹے اداکار احسن افضل خان نے والد کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ میں خود بھی پہلے ڈرامے میں مرکزی کردار میں نہیں آنا چاہتا تھا، رمضان اسپیشل میں میرا جو کردار تھا میں اس سے بہت خوش تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: افضل خان عرف ریمبوپاکستان شوبز انڈسٹریمعروف اداکار
Previous Post

امیتابھ کی خوش فہمی، عاصم اظہر اور گوہر ممتاز نے مل کر دور کردی

Next Post

افتخار ٹھاکر 23مئی کو آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچیں گے

News Editor

News Editor

Next Post
افتخار ٹھاکر

افتخار ٹھاکر 23مئی کو آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading