• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
فرانس

فیفا ورلڈکپ،فرانس نے ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا

News Editor by News Editor
دسمبر 16, 2022
in کھیل
0 0
0

دوحہ ( سپورٹس ڈیسک) فرانس نے بھی فٹبال ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ دیا، لگاتار دوسرے فائنل میں رسائی پانے والی دنیا کی چھٹی ٹیم بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق فرانس نے ورلڈکپ سیمی فائنل میں مراکش کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا، اس طرح وہ لگاتار دوسرے فیصلہ کن معرکے میں پہنچنے والی دنیا کی چھٹی ٹیم بن گئی۔ اس اعزاز میں ٹیم نے اٹلی، برازیل، ویسٹ جرمنی، ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کو جوائن کرلیا۔

سب سے پہلے اٹلی کو 1934ء اور پھر 1938ء میں لگاتار 2فائنلز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا تھا، برازیل 1958ء اور 1962ء کا فائنل کھیل کر دوسری ٹیم بنی تھی، نیدرلینڈز نے 1974ء اور 1978ء کے فائنلز میں جگہ بنائی تھی، ویسٹ جرمنی نے 1982ئ، 1986ء اور 1990ء کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا تھا، ارجنٹائن نے پہلے 1986ء اور 1990ء اس کے بعد 1994ء ، 1998اور 2002 ء میں فائنل کھیلا، اس کے بعد برازیل نے دوبارہ فہرست میں جگہ بنائی۔

مجموعی طور پر ایسے 7مواقعوں میں سے صرف 2ٹیمیں ہی لگاتار دو مرتبہ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہیں، ان میں اٹلی 1934اور 1938جبکہ برازیل 1958اور 1962 شامل ہیں۔نیدرلینڈز اور ویسٹ جرمنی لگاتار 2 فائنلز کھیلنے کے باوجود ٹائٹل سے محروم رہے، ویسٹ جرمنی نے 1990ء میں لگاتار تیسرا فائنل کھیلنے کا اعزاز پانے کے بعد فتح بھی حاصل کی تھی، اس کے ساتھ وہ لگاتار 3 فائنلز کھیلنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بھی بنی۔اتوار کو فرانس گزشتہ 7 ورلڈکپ ایڈیشنز کا چوتھا فائنل کھیلے گا، پہلی بار ٹیم 1998ء میں فیصلہ کن معرکے میں پہنچی جب برازیل کو شکست دے کر ٹائٹل بھی جیتا تھا،

اس کے بعد فرنچ ٹیم نے 2006ء کا بھی فائنل کھیلا مگر اسے پنالٹی شوٹ آٹس پر اٹلی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔سال 2018ء میں فرانس نے اپنی تاریخ کا تیسرا فائنل کھیلا اور کروشیا کو مات دے کر دوسری مرتبہ ٹائٹل جیتا۔ اب اگر فرانس ارجنٹائن کو مات دے تو وہ 60برس کے دوران ٹائٹل کا دفاع کرنے والی دنیا کی پہلی ٹیم ہوگی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ریکارڈ بکفرانسفیفا ورلڈکپ
Previous Post

وزیر آباد واقعہ ،رانا ثنا اللہ ،مریم اورنگزیب ،جاوید لطیف جے آئی ٹی میں طلب

Next Post

پاکستان آنے سے قبل کیوی کرکٹرز کی پریکٹس شروع

News Editor

News Editor

Next Post
کیوی کرکٹرز

پاکستان آنے سے قبل کیوی کرکٹرز کی پریکٹس شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading