• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
کینسر

صحت مند دل اور پھیپھڑے، نو اقسام کے کینسر سے بچاسکتے ہیں

News Editor by News Editor
اگست 18, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

سویڈن(صحت ڈیسک) ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر پھیپھڑے اور دل اور اس سے وابستہ نظام تندرست ہو تو اس سے نو اقسام کے سرطان کا خطرہ 40 فیصد تک کم ہوسکتا ہے۔

ان میں بطورِ خاص سروگردن، غذائی نالی، پیٹ، لبلبے، جگر، آنتوں، پھیپھڑوں اور گردوں کے کینسرشامل ہیں۔یہ تحقیق برطانوی جریدے اسپورٹس میڈیسن میں شائع ہوئی ہے۔ اس طویل تحقیق میں دس لاکھ سے زائد مردوخواتین کو شامل کیا گیا ہے۔ ان تمام افراد کا 1968 سے 2005 تک جائزہ لیا گیا ہے اور ان سے مسلسل سوالنامے بھروائے گئے ہیں۔ اس لحاظ سے یہ ایک بھرپور اور طویل مطالعہ ہے جس میں شرکا کی غیرمعمولی تعداد شامل ہے۔

اسے ماہرین نے کارڈیو ریسپائریٹری فٹنس قرار دیا ہے۔ اس میں کسی مردوزن میں ایئروبِک ورزش کی صلاحیت اور قوت کو ناپا جاتا ہے۔ ان میں کسی خاص وقفے کے بعد دوڑنا، سائیکل چلانا، تیراکی یا سیڑھیاں چڑھنا وغیرہ شامل ہے۔
یہ تحقیق سویڈن کی رجسٹری کے ڈیٹا سے اخذ کی گئی ہے جس میں 1968 سے 2005 تک فوجی افراد کا پس منظر، طبی دیٹا، امراض اور اموات کو نوٹ کیا گیا ہے۔ ابتدا کے وقت ان افراد کی اوسط عمریں 16 سے 25 برس تھی۔ تمام افراد کا قد، وزن، بی ایم آئی، پٹھوں کی قوت، بلڈ پریشر اور کارڈیو ریسپائریٹری تندرستی ناپی گئی تھی۔

ابتدا میں ہی دیکھا گیا کہ کل 365,874 افراد میں قلب اور پھیپھڑوں کی صحت کمزور ، 519,652 افراد میں درمیانے درجے اور 340,952 افراد میں اونچے درجے کی فٹنس تھی۔ جب ایک طویل عرصے تک دیکھا گیا تو معلوم ہوا کہ دل، پھیپھڑوں اور نظامِ تنفس کی بہتری سے آنتوں کے سرطان کا 5 فیصد، لبلبے کے کینسر کا خطرہ 12 فیصد ، معدے کے سرطان کا 18 فیصد ، سراور گردن کے کینسر کا خظرہ 19 فیصد، گردے کے سرطان کا 20 فیصد، غذائی نالی کے سرطان کا 39 فیصد کم دیکھا گیا اسی طرح پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ یا اس میں مبتلا ہونے کا امکان بھی 42 فیصد تک کم تھا جو ایک اہم امر بھی ہے۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر دل اور پھیپھڑے مضبوط رہیں تو پورے جسم کا نظام درست رہتا ہے۔ اسی لیے ماہرین نے کارڈیو ورزش پر زور دیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایئروبِک ورزشپھیپھڑےصحت مند دلکینسر
Previous Post

کِشمِش طبی فوائد کے اعتبار سے ’سپرفوڈ‘ کے قریب جا پہنچی

Next Post

دل کے مریضوں کیلیے خون میں شوگر کی زیادتی خطرناک

News Editor

News Editor

Next Post
امراضِ قلب

دل کے مریضوں کیلیے خون میں شوگر کی زیادتی خطرناک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading