• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ

زیلنسکی کو ہم سے معافی مانگنی چاہیے،امریکی وزیر خارجہ

دنیا کا واحد لیڈر جو اس جنگ کو ختم کر سکتا ہے وہ ٹرمپ ہے،مارکو روبیو

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 1, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن (نیوز رپورٹر )امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو جو گذشتہ رات وائٹ ہاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان طوفانی ملاقات کے دوران تقریبا ایک گھنٹے تک خاموش بیٹھے رہے، نے اس حوالے سے سخت بیانات جاری کیے ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ہفتے کے روز اپنے بیانات میں زور دیا کہ یوکرین کے مہمان کو ٹرمپ ٹیم کا وقت ضائع کرنے پر معافی مانگنی چاہیے۔ انہوں نے ملاقات کو زیلنسکی کے لیے تباہ کن ناکامی قرار دیا۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یوکرینی صدر کی دشمنی کی کوئی وجہ نہیں ہے۔انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پوتین پر زیلنسکی کی تنقید کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جب آپ زبردستی بات کرنا شروع کر دیں گے تو آپ لوگوں کو مذاکرات کی میز پر آنے کے لیے قائل نہیں کر پائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ زیلینسکی شاید امن معاہدہ نہیں چاہتے۔مارکو روبیو نے زور دے کر کہا کہ دنیا کا واحد لیڈر جو اس جنگ کو ختم کر سکتا ہے وہ ٹرمپ ہے۔ یوکرین میں جنگ عوامی مطالبات سے نہیں بلکہ سفارت کاری کے ذریعے ختم ہوگی۔جہاں تک زیلنسکی کے یوکرین میں صدارت سے دستبردار ہونے کا تعلق ہے تو انہوں نے زور دے کر کہا کہ امریکی صدر کے پاس استعفے کا مطالبہ کرنے کی کوئی جواز نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب وہ معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کریں تو انہیں واپس آنا چاہیے۔امریکی اور یوکرینی صدور کے درمیان جھگڑے کے پھوٹ پڑنے کے فورا بعد وائٹ ہاس کے ایک اہلکار نے اس سے قبل تصدیق کی تھی کہ زیلنسکی دھاتوں کے سودے میں امریکی سلامتی کی ضمانتوں پر مسلسل اصرار کر رہے تھے۔

اہلکار نے زور دے کر کہا کہ امریکی انتظامیہ نے زیلنسکی پر واضح کر دیا ہے کہ سکیورٹی کی ضمانتیں دونوں ممالک کے درمیان اس اقتصادی معاہدے کا حصہ نہیں ہوں گی۔جب کہ ٹرمپ نے زور دے کر کہا کہ روس کے ساتھ امن کا فیصلہ کرنے سے پہلے یوکرینی صدر دوبارہ وائٹ ہائوس نہیں آ سکتے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکی وزیرِ خارجہمارکو روبیووائٹ ہاسواشنگٹنیوکرینی ہم منصب
Previous Post

اسرائیل کا روس کے دو اڈوں کے ذریعے شام کو کمزور رکھنے پر زور

Next Post

حماس نے رمضان کے لیے اسرائیلی تجویز مسترد کردی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
حماس

حماس نے رمضان کے لیے اسرائیلی تجویز مسترد کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading