• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
حمیمہ ملک

حمیمہ ملک کا دوسری شادی کی خواہش کا اظہار

News Editor by News Editor
اکتوبر 4, 2023
in شوبز
0 0
0

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ و ماڈل حمیمہ ملک نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹی عمر میں کام کے باعث خود کو جاننے کا موقع کم ملا،

اس دوران کچھ لوگوں سے برے تعلقات بھی رہے، ڈپریشن سے نکلنے کیلئے ڈاکٹر اور مرشد سے رجوع کیا۔کردیا۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے حمیمہ ملک نے بتایا کہ اس بار ان کا بجلی کا بل 80ہزار آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کے بھاری بھرکم بل عوام کے ساتھ زیادتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں بالی ووڈ میں کام کر چکی ہوں اب ہالی ووڈ میں بھی کام کرنا چاہتی ہوں۔اداکارہ نے بتایا کہ پہلے میں دن میں ایک بار ضرور رویا کرتی تھی مگر اب نہیں روتی۔

حمیمہ ملک نے کہا کہ مجھے کوئی خاص مسئلہ نہیں تھا، میں نے 14 سال کی عمر سے ہی کام کرنا شروع کر دیا تھا، بہت چھوٹی عمر سے مسلسل کام کرنے کے دوران مجھے اپنے بارے میں جاننے کا موقع نہیں ملا، اس دوران میرے کچھ لوگوں سے برے تعلقات بھی رہے، چھوٹی عمر میں بہت زیادہ شہرت حاصل کر لی اور زندگی میں کئی اتار چڑھا کا سامنا بھی کرنا پڑا۔انہوں نے کہا کہ کچھ چیزیں انسان کے ہاتھ میں نہیں ہوتیں، اس لئے میں شدید ڈپریشن میں چلی گئی تھی، مجھے ہر چھوٹی سے چھوٹی بات پر رونا آجاتا تھا۔اداکارہ نے کہا کہ میں بہت خوش مزاج لڑکی ہوں لیکن مجھے رونے میں چند منٹ لگتے ہیں۔

حمیمہ ملک نے بتایا کہ ڈپریشن سے نکلنے کیلئے اپنا علاج کروایا ہے اس کے لئے ڈاکٹر اور اپنے مرشد سے رجوع کیا تھا، دونوں نے انہیں بہتر انسان بنایا ہے آج سکون سے سوتی ہیں اور اب وہ ہر وقت غمزدہ نہیں رہتیں۔ایک سوال کے جواب میں حمیمہ ملک نے دوسری شادی کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: حمیمہ ملکشوبز ڈیسک
Previous Post

حنا الطاف اور آغا علی کی علیحدگی سے متعلق افواہیں زیرگردش

Next Post

شاہ رخ خان کی 'جوان' 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی

News Editor

News Editor

Next Post
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کی 'جوان' 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading