• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سردار تنویر الیاس

جموں کشمیر کے لوگ تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے، سردار تنویر الیاس

News Editor by News Editor
مارچ 27, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم آزاد جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ عوام بھاری مینڈیٹ دیکر پی ٹی آئی کوحکومت میں لائی۔

خواتین کو باآختیار بنانے کیلیے حکومت نے متعدد پروگرام شروع کئے ہیں بلاسود قرضوں کے پروگرام میں بھی خواتین کو خصوصی ترجیح دے رہے ہیں۔غازی ملت سردار ابراہیم خان کا تحریک آزادی کشمیر اور آزادجموں و کشمیر کی تعمیر وترقی میں انتہائی اہم مقام ہے مقبوضہ جموں کشمیر کے لوگ تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے۔

کشمیر کے تنازعے کو حل کرنے کیلئے بھارت مذاکرات کے ٹیبل پر آئے۔ ملک کے خراب معاشی حالات پریشان کن ہیں تمام سیاسی قیادت اور سٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے تحریک انصاف کی رہنماء نورین فاروق ابراہیم سے بات چیت کرتے ہوے کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام سے کئے جانے والے وعدوں کو پورا کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں عوام نے تحریک انصاف کے امیدواروں کو کامیاب کیا جو چیئرمین تحریک انصاف کے وہژن اور قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار تھا ۔ سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی بنیادی اکائی ہے۔ مقبوضہ جموں کشمیر کے لوگ تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے۔ کشمیری حریت قیادت اور عوام کو فاشسٹ ریاست کے سامنے جدوجہد آزادی جاری رکھنے پر سلام پیش کرتا ہوں۔

ہندوستان میں ہماری بیٹیوں اور بہنوں کی عزت محفوظ نہیں تحریک آزادی میں برسر پیکار اپنی ما¶ں اور بہنوں کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ پاکستان کے خراب معاشی حالات پر سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے۔ وزیر اعظم آزادکشمیر نے کہا کہ پاکستان کی قومی سلامتی اس وقت ملک کی معیشت سے جڑی ہے لہذا تمام سٹیک ہولڈرز اس طرف توجہ دیں۔

سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ تحریک انصاف کو آزادکشمیر میں اکثریت حاصل ہے۔ مدت مکمل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان تنازعہ جموں کشمیر کو حل کرنے کیلئے مذاکرات کی میز پر آئے۔ اہل جموں کشمیر کو حق خودارادیت دئیے بغیر ہندوستان سے مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے۔انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت آزادکشمیر کے ہسپتالوں میں بدلاو لا رہی ہے۔ مشینری اور صفائی کا انتظام ترجیح ہے۔ ریاست کی عوام کو ریاست میں ہی علاج معالجہ کی مکمل سہولیات دیں گے۔۔ آزادکشمیر کو فلاحی ریاست کی طرف لے جا رہے ہیں حکومتی مدت مکمل ہونے تک 90 فیصد کام مکمل ہو جائے گا۔

نوجوانوں اور خواتین کو امپاور کر رہے ہیں۔ بیروزگاری میں کمی کیلئے بہت سے نئے منصوبوں سامنے لا رہے ہیں۔اس موقع پر نورین فاروق ابراہیم نے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کامیابی پر وزیراعظم کو مبارکباد دی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی سربراہی میں حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر عمل پیرا ہے۔31سال بعد بلدیاتی انتخابات کا انعقاد اور اقتدار کو نچلی سطع تک پہچانا اور بالخصوص منتخب ضلعی چیرمین میئر کو اعزاز اور عزت سے نوازنے کا حکومت کا اقدام تاریخ میں پہلا واقع ہے اس پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ انہوں نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تکمیل پاکستانجموں کشمیرجنگسردار تنویر الیاس
Previous Post

آئین کے تحت الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے،سندھ حکومت

Next Post

پی ڈی ایم ملک کو مارشل لاء کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے'پرویز الٰہی

News Editor

News Editor

Next Post
چودھری پرویز الٰہی

پی ڈی ایم ملک کو مارشل لاء کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے'پرویز الٰہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading