• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فیصل کریم کنڈی

جب انصاف کا معیار دو رنگی ہو جائے تو پھر قانون کہاں بچتا ہے؟ فیصل کریم کنڈی

News Editor by News Editor
مئی 18, 2023
in پاکستان
0 0
0


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ جب انصاف کا معیار دو رنگی ہو جائے تو پھر قانون کہاں بچتا ہے؟،معاشرے انصاف کے خاتمے پر ہی تباہ ہوتے ہیں ،

نو مئی سے پہلے اور بعد کے حالات پر پیپلز پارٹی نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا ہے پی ٹی آئی مذاکرات کو سنجیدہ لیتی تو نو مئی کا واقعہ نہ ہوتا،اکیس سے تئیس مئی وزیر خارجہ مقبوضہ کشمیر میں جی ٹوئنٹی کانفرنس کت موقع پر کشمیروں سے اظہار یک جہتی کیلئے مظفر آباد جائیں گے ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ نو مئی سے پہلے اور بعد کے حالات کا جائزہ لینے کیلئے سی ای سی اجلاس (کل) جمعہ کو ہوگا بلاول بھٹو صدارت کریں گے جبکہ اکیس سے تئیس مئی وزیر خارجہ مقبوضہ کشمیر میں جی ٹوئنٹی کانفرنس کت موقع پر کشمیروں سے اظہار یک جہتی کیلئے مظفر آباد جائیں گے ۔

فیصل کریم کنڈی نے پرتشدد واقعات اور تنصیبات پر حملوں کے بعد پی ٹی آئی کے لوگوں کے پیپلز پارٹی سے رابطوں کا بھی بتایا اور کہا کہ پی پی ایسے کسی شخص کو اپنی جماعت میں نہیں لے گی جو پاک فوج کی تنصیبات اور سرکاری املاک پر حملوں میں ملوث ہے۔وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ سیاست میں باتیں ہوتی ہیں الزام تراشی بھی ہوتی ہے مگر اداروں پر حملے نہیں آصف علی زرداری نے بہت پہلے کہا تھا پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انصاففیصل کریم کنڈیقانونمعیار
Previous Post

پاکستانی قوم کی عمران خان واحد امید ہے کیا اسکو گرانا یا ختم کرنا ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے؟ فرخ حبیب

Next Post

وزیر اعظم اور ایرانی صدر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات پرگفتگو

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر اعظم اور ایرانی صدر

وزیر اعظم اور ایرانی صدر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات پرگفتگو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading