• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
غزہ پر حملے

جانچ کا موقع،اسرائیل نے غزہ میں نئے ہتھیاروں کا تجربہ شروع کردیا

News Editor by News Editor
مئی 14, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)غزہ کی پٹی میں فلسطینی دھڑوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان گزشتہ منگل سے پھوٹنے والی کشیدگی کے درمیان قتل و غارت گری جاری ہے۔

اس دوران صہیونی ریاست نے اپنے نئے ہتھیاروں کو جانچنے کے لیے ان کا استعمال غزہ کی پٹی پر شروع کردیا ہے۔ اسرائیل نئے قسم کے ہتھیاروں کی آزمائش غزہ کی پٹی میں کر رہا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق تل ابیب میں اعلی عسکری ذرائع نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی فوج جیسا کہ وہ ہر جنگ میں کرتی ہے مختلف نئے ہتھیاروں اور ٹیکنالوجیز پر تجربات کرنے کی خواہشمند تھی جن میں ڈیوڈ سلنگ میزائل ڈیفنس سسٹم بھی شامل ہے۔ اس سسٹم کو دوسری مرتبہ موثر انداز میں استعمال کیا جا رہا ہے۔اسرائیل نئے ہتھیاروں کا استعمال صرف جنگی اہمیت کی بنا پر نہیں کر رہا بلکہ اسرائیلی کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے لیے ان ہتھیاروں کے استعمال کی تجارتی اہمیت بھی ہے۔

یہ کمپنیاں ثابت شدہ اور تجربہ شدہ ہتھیاروں کو فروخت کرنا چاہتی ہیں۔سیکیورٹی ذرائع نے غزہ میں تحریک اسلامی جہاد کے خلاف دیگر جنگی ذرائع کے استعمال کا بھی حوالہ دیا جس میں درست نگرانی اور مواصلاتی آلات شامل تھے۔ ان کے استعمال سے فوج اور انٹیلی جنس سروسز کے درمیان آپریشنز کو مربوط کرنے میں مدد ملی اور ایک ہی وقت میں اسلامی جہاد کے رہنماں کو قتل کر دیا گیا تھا۔

بہ قول اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو صرف دو سکینڈ میں تینوں کمانڈرز کو جاں بحق کر دیا گیا۔ خیال رہے ریڈ کراس نے اسرائیل اور فلسطینی دھڑوں سے شہریوں کی ہلاکتوں سے بچنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔واضح رہے گزشتہ سالوں کے دوران اسرائیلی فوج نے ہر 3 یا 4 سال میں ایک مرتبہ بڑا یا چھوٹا ایک فوجی آپریشن شروع کیا ہے۔ ان آپریشنز کے لیے کئی اہداف مقرر کیے گئے جن میں فوجیوں کو براہ راست جنگ کی عملی تربیت دینے کا ہدف بھی رکھا گیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسرائیلغزہہتھیاروں کا تجربہ
Previous Post

سوڈانی فریقین کے درمیان عارضی جنگ بندی معاہدہ، مزید اقدامات ہونگے،سعودی عرب

Next Post

سیاسی عدم استحکام کے باعدث اسٹاک ایکس چینج میں ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے

News Editor

News Editor

Next Post
اسٹاک ایکس چینج

سیاسی عدم استحکام کے باعدث اسٹاک ایکس چینج میں ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading