• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سفر نامی خصوصی نمائش

تہذیبوں کا سفر نامی خصوصی نمائش

News Editor by News Editor
اکتوبر 27, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

جنیوا (نمائندہ خصوصی)چائنا میڈیا گروپ ، جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور جنیوا میں اقوام متحدہ کے لیے چین کے مستقل مشن نےخصوصی نمائش "تہذیبوں کا سفر” کی افتتاحی تقریب کی مشترکہ میزبانی کی۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہِ تشہیر کے نائب وزیر اور سی ایم جی کے صدر شین ہائی شیونگ، جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کی ثقافتی کمیٹی کے سربراہ فرانسسکو پیسانو، جنیوا میں اقوامِ متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دوسری بین الاقوامی تنظیموں کے لیے چین کے مستقل نمائندے چھن شو نے اس نمائش کا افتتاح کیا۔جنیوا میں اقوامِ متحدہ کے دفتر،اقوامِ متحدہ کی تنظیموں اور 30سے زائد ممالک کے مستقل دفاتر کے نمائندوں نے تقریب میں شرکت کی۔

شین ہائی شیونگ نے کہا کہ تہذیبوں اور بنی نوع انسان کی ترقی کے لیے باہمی تبادلہ اور سیکھ لازم و ملزوم ہے ۔پیلس آف نیشنز متنوع خیالات، کثیر الثقافتی تبادلے اور بین الاقوامی برادری میں متنوع تہذیبوں کے امتزاج کے لیے ایک عظیم اسٹیج ہے۔ خصوصی نمائش "تہذیبوں کا سفر” چینی تہذیبوں کے تاریخی ماخذ اور منفرد دلکشی کو ظاہر کرے گی۔

26 اکتوبر کو ، چائنا میڈیا گروپ کی "تہذیبوں کا سفر ” عالمی ٹور نمائش – مصر خصوصی نمائش” کی افتتاحی تقریب قاہرہ میں چینی ثقافتی مرکز میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی کے مرکزی شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور سی ایم جی کے صدر شین ہائی شیونگ نے تقریب سے ورچوئل خطاب کیا۔

تقریب میں 100 سے زائد مہمانوں نے شرکت کی جن میں مصر میں چینی سفارت خانے کے نمائندے اور مصر کے ثقافتی اور میڈیا حلقوں کے متعلقہ اداروں کے سربراہان شامل تھے۔ "تہذیبوں کا سفر ” عالمی ٹور نمائش – مصر خصوصی نمائش” کا اہتمام سی ایم جی کے مشرق وسطیٰ دفتر اور مصر میں چینی ثقافتی مرکز نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔ یہ خصوصی نمائش 26 اکتوبر سے 2 نومبر تک جاری رہے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہبین الاقوامیجنیواچائنا میڈیا گروپ
Previous Post

چینی صدر کا دوستانہ ہمسائیگی سفارت کاری کاتصورانتہائی دانشمندانہ ہے، وزیر اعطم انوا رالحق کا کڑ

Next Post

ہائی کور ٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت مستردکر دی

News Editor

News Editor

Next Post
سائفرکیس

ہائی کور ٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت مستردکر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading