• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چین اور روس

بڑے ممالک کے تبادلوں میں چین کی مثبت ذمہ داریاں

News Editor by News Editor
جنوری 19, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)2022 میں چین اور روس کے صدور کی بیجنگ میں سرمائی اولمپکس کے موقع پر ملاقات سے لیکر نومبر میں جزیرہ بالی میں چین اور امریکہ کے صدور کی آمنے سامنے بات چیت تک اور چین اور فرانس اور چین اور جرمنی کے رہنمائوں کے درمیان روابط، ان بڑے ممالک کے ساتھ چین کے تبادلوں میں موجودہ عالمی صورتحال میں چین کی ذمہ داریوں کی عکاسی ہوئی ہے۔

گزشتہ سال چین اور روس کے صدور کے درمیان زیادہ تبادلے برقرار رہے۔ سرمائی اولمپکس کے موقع پر دونوں کی بیجنگ میں ملاقات ہوئی۔فریقین نے مشترکہ بیان جاری کیا اور پھر ستمبر میں دونوں کی سمر قند میں دوبارہ ملاقات ہوئی اور سال کے اواخر میں دونوں کی ویچول بات چیت ہوئی۔ چین اور روس اپنے اپنے مرکزی مفادات کے تحفظ کے حوالے سے ایک دوسرے کی حمایت کرتے رہے ۔ سیاسی اور اسٹرٹجک اعتماد میں مزید اضافے کے ساتھ ساتھ ٹھوس تعاون مسلسل آگے بڑھتا رہا۔شی جن پھنگ کا کہنا ہے کہ چین روس بلکہ دنیا میں زبردستی اور بالادستی کی مخالفت کرنے والے تمام فریقوں کے ساتھ ملکر یکطرفہ پسندی، تحفظ پسندی اور غنڈہ گردی کی مخالفت کرنے پر تیار ہے۔

جزیرہ بالی میں چین اور امریکہ کے صدور کے درمیان بات چیت کے موقع پر شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیاکہ چین اور امریکہ کو ہارجیت کی سرد جنگ کی ذہنیت ترک کرکے محاذ آرائی کے بجائے گفتگو کا اصول قائم کرنا چاہیئے۔انہوں نے کہا کہ عالمی برادری توقع رکھتی ہے کہ چین اور امریکہ دو طرفہ تعلقات بہتر بنائیں۔ ہماری آج کی ملاقات بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ ہمیں دوسرے ملکوں کے ساتھ ملکر عالمی امن کےلئے امید، عالمی استحکام کے لئے اعتماد اور مشترکہ ترقی کے لئے قوت محرکہ فراہم کرنا ہوگا۔

دو ہزار بائیس میں شی جن پھنگ اور یورپی رہنمائوں کے درمیان بیس سے زائد مرتبہ ٹیلفونک روابطے ہوئے اور بیجنگ میں انہوں نے جرمن چانسلر اور یورپی کونسل کے چیئر مین سے بات چیت کی۔عالمی صورتحال کے بڑے چیلنجز کے تناظر میں چین پرامن بقائے باہمی پر مبنی مستحکم اور متوازن بڑے ممالک کے تعلقات کو آگے بڑھانے کی کوشش کرہا ہے جوکہ موجودہ حالات میں چین کی ایک بڑے ملک کی حیثیت سے ذمہ داری ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین اور روس
Previous Post

چین ہمیشہ ترقی پزیر ممالک کا مخلص دوست اور شراکت دار ہے، رپورٹ

Next Post

یو اے ای نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا،وزیر خزانہ کی تصدیق

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر خزانہ اسحق ڈار

یو اے ای نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا،وزیر خزانہ کی تصدیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading