• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

بارکھان میں بے گناہ لوگوں کے قتل پر شدید افسوس ہے ،بلاول بھٹو

دہشتگرد ہر ممکن کو شش کر رہے ہیں کہ ملک کا نظام خراب ہو،یہ انتہا پسند افراد ملک و قوم کے دشمن ہیں،چیئرمین پی پی پی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 19, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بارکھان میں پیش آنے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بارکھان میں7بے گناہ لوگوں کے قتل پر شدید افسوس ہے، دہشتگرد ہر ممکن کو شش کر رہے ہیں کہ ملک کا نظام خراب ہو،یہ انتہا پسند افراد ملک و قوم کے دشمن ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ لوگ نہیں چاہتے کہ بلوچستان میں امن قائم رہے، ان دہشتگردوں کو قانون سخت سزا دے،جاں بحق ہونے والے افراد کے بلند درجات اور انکے گھر والوں کے لئے صبر کی دعا کرتا ہوں۔

دوسری جانب چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بھی بارکھان، بلوچستان میں مسافر بس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں سات قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔چیئرمین سینیٹ نے اس المناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ فعل ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے اور ایسے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابلِ تحسین ہیں۔

سید یوسف رضا گیلانی نے جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے بیھ بس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم جانوں کا ضیاع ناقابلِ برداشت ہے۔سیدال خان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کسی صورت قابل قبول نہیں ۔

انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا اور کہا کہ ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: افسوسبارکھانبلاول بھٹوبے گناہ لوگوںقتل
Previous Post

سندھ میں رمضان المبارک کےلئے تعلیمی اداروں کے اوقات جاری

Next Post

ناقص سکیورٹی منشیات کا قیدی اڈیالہ جیل سے فرار ، انکوائری شروع،کھلبلی مچ گی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
اڈیالہ جیل

ناقص سکیورٹی منشیات کا قیدی اڈیالہ جیل سے فرار ، انکوائری شروع،کھلبلی مچ گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading