• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مرتضی وہاب

انشا اللہ وزیراعظم بلاول بھٹو ہی ہونگے، میئر کراچی مرتضی وہاب

News Editor by News Editor
ستمبر 5, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی)میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ انشا اللہ وزیرِ اعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے کہا کہ بلاول بھٹو نے صنعتی علاقے کی سڑکوں کی مرمت کا وعدہ کیا تھا، انشا اللہ 10 روز کے اندر ان سڑکوں کا کام مکمل ہونے پر افتتاح کروں گا، ان سڑکوں سے عوام، تاجروں اور صنعتکاروں کا فائدہ ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ دوسرے آکر وعدہ کرتے ہیں کہ مگر پیپلز پارٹی خاموشی سے کام کرتی ہے، کچھ لوگ اختیارات کا رونا روتے ہیں اور اپنی تشہیر کے لیے پریس کانفرنس کرتے ہیں، کراچی والوں نے جو اعتماد دکھایا ہے انشا اللہ انہیں مایوس نہیں کریں گے۔مرتضی وہاب نے کہا کہ آئندہ آنے والے وقت میں بہتری کی نوید سناتے ہیں، طلال چوہدری کی تنقید کا ماضی میں بھی سامنا کر چکے ہیں،

ان کی حکومت نے لاہور میں جتنے فنڈز رکھے، کیا کراچی کے لیے اتنے رکھے، ہمارے پاس سرکلر ڈیٹ نہیں مگر ہمیں بھی ان کے سرکلر ڈیٹ کا سامنا ہے۔میئر کراچی نے کہا کہ طلال چوہدری کو بتاؤں گا کہ کس نے مختلف منصوبوں کو رکوایا تھا، مجھے اندازہ ہے کہ اس شہر میں پانی کی کمی ہے، کیا کراچی سرکلر ریلوے کو وفاقی حکومت نے وہ گارنٹی دی، یہ باتیں کرتے ہیں ان کا کراچی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

انہوںنے کہا کہ میرے لیے آسان ہے کہ میں تنقید کروں مگر مجھے کام کرنا ہے، جو پانی بیچتے ہیں ان پر خدا کی لعنت، میں کارروائی کر رہا ہوں، جب کارروائی کرتا ہوں تو میرے خلاف پریس کانفرنس کی جاتی ہے، میں ان لوگوں کی طرح اپنے دفتر میں بلا کر پریس کانفرنس نہیں کرتا، میں کام پر بلا کر میڈیا سے بات کرتا ہوں۔

پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ بارش ہوئی تو لاہور ڈوبا، میڈیا کو لاہور سے محبت ہے، وفاق کا لاہور کو دیا جانے والا بجٹ دیکھیں اور اس میں کراچی کا بجٹ دیکھیں، نئی ڈرینج کی لائن ڈالی گئی ہے، اس سے پانی جمع نہیں ہو گا۔ جہانگیر روڈ میں ڈرینج کی لائن ڈالی ہے اور اس کی کارپٹنگ کی جا رہی ہے، آئی آئی چندریگر روڈ کے نالوں کو ڈھکن لگا کر بند کر دیا ہے، اللہ تعالی جماعتیوں کو نیک صحبت دے، آمین۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بلاول بھٹوپیپلز پارٹیسرکلر ڈیٹمرتضی وہابوفاقی حکومت
Previous Post

کراچی پورے پاکستان کو چلاتا ہے لیکن یہاں سے کوڑا نہیں اٹھتا، طلال چوہدری

Next Post

وزارت خزانہ نے بجلی بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو بھیج دیا

News Editor

News Editor

Next Post
بجلی بلوں

وزارت خزانہ نے بجلی بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو بھیج دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading