• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شاہ محمود قریشی

اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا سب کی ذمہ داری ہے ، شاہ محمود قریشی

News Editor by News Editor
اپریل 4, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا سب کی ذمہ داری ہے ،

انتخابات کےلئے 10اپریل کو وفاقی حکومت الیکشن کمیشن کو 20ارب فراہم کرے،اگر تاخیر کی گئی تو الیکشن کمیشن عدالت کے پاس جائے گا،الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات غیر آئینی طورپر 13دن تاخیر کا شکار رہے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دیئے گئے فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

منگل کے روز سپریم کورٹ کے باہر سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلقوائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،عدالت عظمیٰ نے پنجاب اور خیبر پختوانخوا التوا کیس میں تاریخی فیصلہ سنایا ، آج ایک آئینی مسئلہ حل ہوا اور آئین کی بالادستی قائم ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو غیر آئینی وکالعدم قرار دے دیا،عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا سب کی ذمہ داری ہے ، انتخابات کےلئے 10اپریل کو وفاقی حکومت الیکشن کمیشن کو 20ارب فراہم کرے،اگر تاخیر کی گئی تو الیکشن کمیشن عدالت کے پاس جائے گا اور حکم کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی،

عدالت نے وفاقی حکومت، نگران حکومت اورآئی جی پنجاب کو الیکشن کمیشن کو سکیورٹی فراہم کرنے سے متعلق ہدایت کی،الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات غیر آئینی طورپر 13دن تاخیر کا شکار رہے،الیکشن پروگرام جہاں سے رکا تھا وہیں سے شروع ہوگا،انتخابات جو 30اپریل کو ہونا تھے وہ 14مئی کو ہوں گے،

اس میں کسی قسم کی کوئی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی،عدالت نے 5رکنی بینچ کا فیصلہ واضح طورپر اکثریتی قرار دیا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دیئے گئے فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں ہے،14مئی کو پنجاب کے انتخابات ہونے جارہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اعلیٰ عدلیہذمہ داریشاہ محمود قریشیفیصلے پر عملدرآمد
Previous Post

عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست دوسرے بنچ کو منتقل

Next Post

سپریم کورٹ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا ہی اظہار کیا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر قانون

News Editor

News Editor

Next Post
وفاقی وزیر قانون

سپریم کورٹ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا ہی اظہار کیا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر قانون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading