• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
بنجمن نیتن یاہو

اسرائیل ، نیتن یاہو نے سپریم کورٹ کے حکم پر سینئر وزیر کو برطرف کر دیا

News Editor by News Editor
جنوری 23, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل کرتے ہوئے ایک سینئر وزیر کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کی کابینہ کے اجلاس میں اعلان کیا کہ وہ وزیر داخلہ اور وزیر صحت کے طور پر کام کرنے والے آریہ دیری کو برطرف کر رہے ہیں۔اسرائیل کی سپریم کورٹ نے گزشتہ ہفتے فیصلہ کیا تھا کہ دیری گزشتہ سال ٹیکس کے جرم میں سزا پانے کی وجہ سے کابینہ کے وزیر کے طور پر کام نہیں کر سکتے۔وزیر اعظم دفتر کے ایک بیان کے مطابق نیتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس کے دوران دیری کو بتایا کہ ایک بھاری دل، بڑے دکھ اور انتہائی مشکل احساس کے ساتھ میں آپ کو حکومت میں وزیر کے عہدے سے ہٹانے پر مجبور ہوں۔

خیال رہے کہ الٹرا آرتھوڈوکس یہودی جماعت شاس کے رہنما دیری کو اسرائیل کے نومبر میں ہونے والے انتخابات کے بعد گزشتہ ماہ نیتن یاہو کی کابینہ میں مقرر کیا گیا تھا۔دوسری جانب بعض رپورٹس میں دعوی کیا گیا ہے کہ یہ فیصلہ بینجمن نیتن یاہو کے لیے ایک بہت بڑا دھچکا ہے، جس نے ملک کی اعلی عدالت کے اختیارات کو روکنے کی کوشش کی ہے، یاہو آریہ دیری کی حکومت میں واپسی کا راستہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل کے سب سے طویل عرصے تک رہنے والے وزیر اعظم نیتن یاہو سپریم کورٹ کے اختیارات کو روکنے والی اصلاحات متعارف کراتے ہوئے عدلیہ کے اختیارات محدود کرنے کیلئے پرعزم ہیں، اس سے قانون سازوں کو ججوں کی تقرری اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کو نظرانداز کرنے کے مزید اختیارات بھی ملیں گے۔ان منصوبوں کے باعث اسرائیل میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے بھی سامنے آئے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے ہفتے کے روز متنازعہ تجویز کردہ اصلاحات کے خلاف ریلی بھی نکالی۔اسرائیل میں جس کا کوئی آئین نہیں ہے سپریم کورٹ کے پاس فی الحال ایسے قوانین کو منسوخ کرنے کا اختیار ہے جسے وہ امتیازی یا غیر معقول سمجھتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسرائیلی وزیر اعظمبنجمن نیتن یاہو
Previous Post

بھارت کا ہاکی ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور

Next Post

صومالیہ میں سرکاری عمارت پربم حملہ، 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

News Editor

News Editor

Next Post
بم حملہ

صومالیہ میں سرکاری عمارت پربم حملہ، 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading