• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ

اخبارات میں وزیراعلی پنجاب کے اشتہارات چھپنے پر مریم نواز کا کوئی قصور نہیں،راناثنااللہ

مریم نوازیقینا بہت زیادہ محنت کررہی ہیں،اشتہارات کا معاملہ مریم اورنگزیب سے پوچھوں گا، اگر ذاتی پبلسٹی کا تاثر آرہا ہے تو ایسا نہیں ہونا چاہئے

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 26, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قومی اخبارات میں وزیراعلی پنجاب کے اشتہارات چھپنے پر مریم نواز کا کوئی قصور نہیں،مریم نوازیقینا بہت زیادہ محنت کررہی ہیں،

اشتہارات کا معاملہ مریم اورنگزیب سے پوچھوں گا، اگر ذاتی پبلسٹی کا تاثر آرہا ہے تو ایسا نہیں ہونا چاہئے، قومی کرکٹ ٹیم چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر بہت افسوس ہوا ہے، کرکٹ بورڈ کے حالات کو درست کرنے کیلئے پروفیشنل لوگوں کو آنا چاہئے، جس کا زور چلتاہے پی سی بی میں جاکر بیٹھ جاتا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا اخبارات کے فرنٹ پیج پر وزیراعلی پنجاب کے اشتہارات چھپنے کا معاملہ مریم اورنگزیب سے ضرور پوچھوں گا ۔

وزیراطلاعات اگرچہ عظمی بخاری ہیں لیکن مریم اورنگزیب کی موجودگی میں ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا کیونکہ ان کو میڈیا اور وزارت اطلاعات کا بہت زیادہ تجربہ ہے۔ راناثنااللہ نے کہا کہ چیف جسٹس موجودہ کریمنل جسٹس سسٹم میں ریفارمز کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم سے بھی ملاقات کی ہے اور اپوزیشن سے بھی ملاقات کی ہے یہ بہت اچھی بات ہے، دیگر تمام اسٹیک ہولڈر کو بھی ملنا چاہئے، سب کو مل کر مشاورت کے ساتھ ریفارمز کرنی چاہئیں، سپریم جوڈیشل کمیشن کے نمائندے اختر حسین کا استعفا ایسے ہی ہے کہ اگر کسی بندے کو موت کا پتا چل جائے تو وہ کوئی ایسا کام کرے جس سے اس کو شہادت کا درجہ مل جائے۔

اخترحسین بزرگ اور اچھے آدمی ہیں لیکن یہ اچھا کام نہیں کیا۔ اختر حسین کی ایک ماہ بعد مدت پوری ہورہی ہے اور کلمہ شہادت بلند کردیا ہے، اگر اعتراض تھا تو 26ترمیم کے تحت پہلے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے اٹھ جاتے۔ انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر بہت افسوس ہوا ہے، اس افسو س میں اضافہ ہوتا رہے گا جب تک چیمپیئنز ٹرافی اختتام پذیر نہیں ہوتی۔پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کرانے کا میزبان ہے، چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے 12سے 14ارب روپے خرچ کئے گئے، یہ بڑا کہا گیا کہ اتنے دنوں میں یہ یہ ہوگیا، اب ہم ٹورنامنٹ سے باہر ہیں، دنیا کی ٹیمیں کرکٹ کھیلیں گی جبکہ ہم تماشائی بن کر دیکھ رہے ہوں گے۔

جتنی توجہ پیسے خرچ کرنے پر دی اتنی توجہ ٹیم پر بھی دی جانی چاہئے تھی، کیونکہ کرکٹ ٹیم نے کھیلنی تھی اسٹیڈیم نے نہیں۔ ساری صورتحال کو سامنے رکھ کر کرکٹ بورڈ کے حالات کو درست کرنا ہوگا۔ محسن نقوی پہلا چیئرمین نہیں جو کسی کی پسند اور ناپسند ہے، کرکٹ بورڈ میں بے پناہ پیسا ہے ، لوگ وہاں امیر ہونے کیلئے آتے ہیں۔ اپنی ڈیوٹی وہاں ڈیپوٹیشن پر لگوائی جاتی ہے تاکہ ہم بھی وہاں سال دوسال پیسے کما لیں۔

پی سی بی میں ترقیاتی کاموں اور کرکٹ معاملات کا اختیار تقسیم ہونا چاہیئے۔ جتنی مراعات اور پیسا چیئرمین پی سی بی یا دیگر کو حاصل وزیراعظم اور صدر ان کو ٹچ بھی نہیں کرسکتے۔جس کا زور چلتا ہے وہ وہاں جاکر بیٹھ جاتا ہے۔باقی بات لوگوں پرچھوڑتے ہیں لوگ سمجھتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اخباراتاشتہاراتراناثنااللہمریم نوازوزیراعلیٰ پنجاب
Previous Post

جمہوریت، آئین کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ، عدالتوں میں جنگ ہوگی، عمر ایوب

Next Post

پیکا ایکٹ ترمیم کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
لاہور ہائیکورٹ

پیکا ایکٹ ترمیم کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading